Mon, 28 Jan 2019 01:06:40
ریاست تمل ناڈو کے مدورائی پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی کا عوام نے کالے جھنڈوں کے ساتھ استقبال کیا اور ناراض ایم ڈی ایم کے کارکنان نے اُنہیں گو بیک مودی (واپس چلے جاو مودی) کے نعرے لگائے۔ یہاں وزیراعظیم نریندر مودی کو عوام کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 00:15:27
سیاست میں پرینکا گاندھی کی انٹری اور بالی وڈ کے چہروں کو لے کر متنازعہ بیان دینے والے کیلاش وجے ورگی پر کانگریس نے جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 00:07:06
ہماچل پردیش میں اتوار کو بھی سردی سے لوگوں کو راحت نہیں ملی اور ریاست کے سیاحتی مقام پر درجہ حرارت صفر سے نیچے درج کیا گیا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 00:02:21
کزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اتوار کو دعوی کیا کہ چندا کوچر سے منسلک آئی سی آئی سی آئی بینک فراڈ کیس کی تحقیقات کرنے والے اور 22 جنوری کو اس معاملے میں ایف آئی آر درج
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:59:53
آئی سی آئی سی آئی بینک قرض کیس میں سی بی آئی کی بینکنگ اینڈ سیکورٹیز فراڈ سیل کے ایس پی سدھانشو دھر مشرا کو رانچی ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:54:57
اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے سیانہ علاقے میں گذشتہ سال 3 دسمبر کو پیش آئے پرتشدد واقعہ میں شہید سب انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا لوٹا گیا موبائل فون پولس نے جیل میں بند ملزم پرشانت نٹ کے گھر سے برآمد کرلیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:52:32
پنجاب کے ایک سابق پولیس افسر کو 2015 کے فریدکوٹ میں بیہبل کلان پولیس فائرنگ کے معاملے میں اتوار کو گرفتار کیا گیا ہیں۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:51:43
یہاں کوٹا میں سنیچرآدھی رات کو دو لوگوں کا قتل کرکے قاتل فرار ہونے پر عوام میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے اور عوام مطالبہ کررہے ہیں کہ قاتلوں کا فوری پتہ لگاتے ہوئے اُنہیں گرفتار کیا جائے۔ آج اتوار شام قریب چار بجے مقامی لوگوں نے دونوں نعشوں کو اسپتال سے پوسٹ مارٹم کے بعد سیدھے کوٹا نیشنل ہائی وے پر لے کر آئے اور ہائی وے کے درمیان نعشوں کو رکھتے ہوئے روڈکو بلاک کردیا۔
View more