Mon, 28 Jan 2019 23:56:48
آسام اسمبلی میں پیر کو بجٹ سیشن کے پہلے دن جم کر ہنگامہ ہوا جہاں اپوزیشن پارٹیوں نے متنازعہ شہریت بل کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 22:34:30
ریاست کے سابق وزیراعلیٰ سدرامیا آج میسور کے ورونا اسمبلی حلقہ میں منعقدہ عوامی اجلاس کے دوران اُس وقت آپے سے باہر ہوگئے جب ایک خاتون کانگریسی ورکر نے ورونا حلقہ کے تعلق سے شکایت کرتے ہوئے ٹیبل پر ہاتھ مارتے ہوئے بات کرنے کی کوشش کی۔اس موقع پر سدرامیا اتنے زیادہ غصے میں آگئے کہ انہوں نے خاتون سے مائک چھین لیا، مائک چھیننے کے دوران خاتون کا دوپٹہ بھی نیچے گرگیا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 22:06:15
چھتیس گڑھ میں مشہور انتاگڑھ ٹیپ معاملے کی جانچ کے لئے ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے۔ریاست کے سینئر حکام نے پیر کو بتایا کہ پولیس ڈائریکٹر جنرل ڈی ی ایم اوستھی نے انتاگڑھ ٹیپ معاملے کی جانچ کے لئے رائے پور علاقے کے آئی جی کی نگرانی میں تفتیشی ٹیم کی تشکیل کی ہے۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 22:01:24
دہلی کی ایک عدالت نے انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن (آئی آر سی ٹی سی ) گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کے معاملے میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد، ان کی بیوی رابڑی دیوی اور بیٹے تیجسوی یادو کو پیر کو ضمانت دے دی۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 21:57:33
جیسے جیسے لوک سبھا انتخابات قریب آ رہے ہیں ویسے ویسے انتخابی بیان بازی کا دور تیز ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ کافی دنوں سے اروند کیجریوال براہ راست حملہ کرنے سے بچتے دکھائی دے رہے تھے۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 21:51:00
لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے امکانات کو لے کر شیوسینا نے پیر کو ایک بار پھر صاف کیا کہ مہاراشٹر میں وہ بڑے بھائی کے ہی کردار میں رہے گی
View more
Mon, 28 Jan 2019 21:39:08
فضائیہ کا ایک جگوار لڑاکا طیارہ آج اتر پردیش کے گورکھپور کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا حالانکہ خوش قسمتی سے پائلٹ بروقت پیراشوٹ کی مدد سے صحیح سلامت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 21:35:58
وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں این سی سی ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جب بھی این سی سی کیڈٹوں کے درمیان ہوتے ہیں تو وہ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوجاتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy