Tue, 29 Jan 2019 23:45:12
اندیڑ اسلحہ ضبطی معاملے میں آج ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی کے لیئے پیش ہوئے ایک سرکاری گواہ نے اے ٹی ایس پر الزام عائد کیا کہ اس نے اسے ملزمین کے خلاف جھوٹی گواہی دینے کے لیئے دباؤ بنایا تھا نیز اس نے مجسٹریٹ کے سامنے اے ٹی ایس کے دباؤ میں پولس کی شکایت نہیں کی تھی اور بیان پر دستخط کردیا تھا جو اس کی مرضی کے خلاف تھا ۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 23:36:23
کانگریس نے ایودھیا میں متنازعہ مقام کے ارد گرد اضافی ایکوائر اراضی لوٹانے کے سلسلہ میں سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کوبھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی چال قرار دیا
View more
Tue, 29 Jan 2019 21:20:49
دبئی کے قریب عجمان کے ایڈن گارڈن میدان میں منعقدہ ایز ٹیکس نوائط پرئمیر لیگ (این پی ایل) کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ ڈی وی ایس یونائیٹید نے جیت لیا، جس کے ساتھ ہی پانچ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 19:29:26
بنگلور سے برٹیش ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر ڈومنیک میک الیسٹر نے آج منگل کو بھٹکل کے تعلیمی اداروں کا دورہ کرتے ہوئے بھٹکل میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے اورحکومت یونائیٹیڈ کنگڈم کی جانب سے یہاں کے طلبا کو ہرممکن تعاؤن فراہم کرنے کے تعلق سے اداروں کے ذمہ داران سے بات چیت کی انہوں نے کہا کہ تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لئے وہ لندن سے خصوصی ماہرین کی ٹیم کو بھٹکل لاکر یہاں کے ٹیچروں کو ٹریننگ فراہم کرواسکتے ہ
View more
Tue, 29 Jan 2019 13:00:08
واجپئی حکومت میں وزیر دفاع رہے جارج فرنانڈیز کا منگل کے روز انتقال ہو گیا۔ وہ 88 سال کے تھے۔ خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 11:41:20
کانگریس پارٹی والوں کا سلوک اسی طرح جاری رہا تو اس کا نتیجہ آئندہ دنوں میں منفی طور پڑسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے استعفیٰ دینے کی وارننگ دی ہے۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 11:34:51
ریاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات ، اقلیتی امور، اوقاف اور حج بی۔ زیڈ ضمیر احمد خان نے آج شہر کے نجی ہوٹل میں مرکزی وزیر برائے غذا وہ شری رسدات رام ولاس پاسوان سے ملاقات کی اور گزشتہ 7؍برسوں سے واجب الادا 795کروڑ روپئے جاری کرنے کی گزارش کی۔ اس سلسلہ میں دستاویزات کے ساتھ یاد داشت بھی پیش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy