Tue, 02 Apr 2019 23:44:01
ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملے میں آج ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی کے لیئے پیش ہوئے چیف تحقیقاتی افسر کامت سے دفاعی وکلاء نے جرح کی جس کے دوران اس پر الزام عائد کیا
View more
Tue, 02 Apr 2019 23:36:28
ریاستی سرکار نے اپنے ایک حکم نامے کے مطابق گزشتہ کچھ برسوں سے ریاست کی مختلف عدالتوں میں التواء میں پڑے ہوئے جملہ 142مقدمات واپس لیے ہیں۔
View more
Tue, 02 Apr 2019 23:29:58
پارلیمانی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کو لاگو کرنے اور کسی بھی قسم کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ضلع شمالی کینرا کی انتظامیہ پوری طرح چاق و چوبند ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 02 Apr 2019 23:25:39
بھٹکل کے سابق رکن اسمبلی اور کانگریسی لیڈر ایڈوکیٹ جے ڈی نائک نے کاروار سائبر کرائم پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے
View more
Tue, 02 Apr 2019 18:53:21
کانگریس نے" ہم نبھائیں گے" کے وعدے کے ساتھ کم ازکم آمدنی منصوبہ، روزگار منصوبہ اور کسانوں کے لئے الگ بجٹ سمیت پانچ بڑے اعلان کئے ہیں۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے کانگریس کا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آنے کی صورت میں 20 فیصد سب سے زیادہ غریب خاندانوں کے لئے کم ازکم آمدنی منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ راہول نے وعدہ کیا کہ کانگریس کے اقتدار میں آتے ہی غریب خاندانوں کے لئے 72 ہزا
View more
Tue, 02 Apr 2019 12:32:44
رواں سال جاری ایس ایس ایل سی سالانہ امتحان میں ریاست بھر میں تقریباً 25ہزار طلباء کی غیر حاضری محکمہ تعلیمات کیلئے حیرت کا سبب بنی ہوئی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ برسوں سے جاری اس امتحان میں انتی بڑی تعداد میں طلباء کبھی غیر حاضر نہیں ہوئے۔ طلباء کی اتنی بڑی تعداد میں غیر حاضری نے ان شبہات کو پختہ کردیا ہے کہ ایڈڈ اسکولوں نے سرکاری امداد حاصل کرنے کیلئے طلباء کی تعداد کی متعلق شاید حکومت کو فرضی اعداد
View more
Tue, 02 Apr 2019 11:34:02
ریاستی مخلوط حکومت کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیرمین و سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات کے بعد بھی ریاست کی مخلوط حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
View more
Tue, 02 Apr 2019 11:29:15
کانگریس پارٹی کی جانب سے جاری کردہ ڈائری بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا کی ہے۔ اس بارے میں کسی کو بھی شک وشبہ نہیں ہونا چاہئے۔ یہ وضاحتی بیان کے پی سی سی کے صدر دنیش گنڈوراؤ نے دیا۔
View more
Tue, 02 Apr 2019 00:29:04
کورگ، چکمگلوراور ہاسن اضلاع میں کافی فصلوں کو800کروڑ روپئے کا نقصان پہنچا ہے۔ اس کی وجہ حالیہ مانسون میں زور دار بارشوں اور سیلاب کاآنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy