Wed, 03 Apr 2019 20:11:33
شہر کی اکنامکس اینڈ نارکوٹکس کرائم پولیس نے نانتھور علاقے میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے وہاں پر چلائے جارہے قحبہ خانے کا پردہ فاش کیا۔ موقع پر سے جسم فروشی کا کاروبار چلانے والے دو ملزمین کو گرفتار کرنے کے علاوہ اس دھندے کے لئے استعمال کی جانے والی تین خواتین کو بچالیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 20:07:09
شراب کے نشے میں دھت دو افراد کو اس وقت جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیا گیا جب ان کے بارے میں پولیس کو معلوم ہوا کہ انہوں نے ایک آٹو رکشہ میں سفر کررہی خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 14:56:04
اننت کمار ہیگڈے نے ضلع شمالی کینرا کی سیٹ پر پانچ مرتبہ جیت درج کی ہے۔ لیکن جے ڈی ایس اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر کا کہنا ہے کہ ہر بار اُسے کسی نہ کسی لہر کا سہار مل جاتا تھا، جس کے سہارے اُسے جیت مل رہی تھی، مگر اس بار اُسے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ملک میں مودی کی لہر اب ختم ہوچکی ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 14:49:05
ضلع شمالی کینرا سے بی جے پی کے موجودہ ایم پی اور مرکزی وزیر اننت کمار نے2اپریل کو ضلع الیکشن آفیسر ڈاکٹر ہریش کمار کے پاس درپیش پارلیمانی انتخابات کے لئے بطور امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 13:54:13
سرسی میں ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے کی صدارت میں ضلعی سطح کے کانگریسی لیڈران اور جے ڈی ایس لیڈران و کارکنان کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ بوتھ لیول پر کانگریسی کارکنان میں جو بے اطمینانی اور ناراضی ہے اسے بھلاکر بی جے پی کو شکست دینے کے لئے متحدہ طور پر کوشش کی جائے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 00:13:55
اتر پردیش میں مہاگٹھ بندھن کی حمایت کا اعلان کرنے کے صرف تین دن بعد اس سے ناطہ توڑ لینے والی نشاد پارٹی نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو پر حملہ بولا ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 00:08:19
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت میں بیان دے کر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 00:05:55
سپریم کورٹ نے منگل کو کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کی گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy