Sat, 04 May 2019 22:31:40
۲۶/شعبان المعظم ۱۴۴۰ھ مطابق ۲/مئی 2019ء بروز جمعرات جماعت المسلمین بھٹکل کے شعبہ تبلیغ کے زیراہتمام مین روڈ محمد علی کوبٹے پریئر ہال میں تاجرانِ بھٹکل کے ساتھ ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں بھٹکل کے تاجران کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور رمضان المبارک میں تجارت کے تعلق سے اہم مسائل پر باہمی تبادلہ خیال ہوا۔
View more
Sat, 04 May 2019 21:20:58
ہندوستانی بحریہ کی طرف سے گم شدہ ماہی گیر کشتی ’سورنا تریبھوجا‘ کا ملبہ برآمد کیے جانے کی خبر عام ہونے کے ساتھ ہی اس کشتی پر مچھلیوں کے شکار کے لئے گئے ہوئے لاپتہ 7ماہی گیروں کے اہل خانہ سخت تشویش میں مبتلاہوگئے ہیں،
View more
Sat, 04 May 2019 21:14:43
ٹاؤن میونسپل کاؤنسل بھٹکل کے 23وارڈوں کے لئے 29مئی کو انتخابات منعقد ہونے والے ہیں جس کے لئے وارڈوں کا ریزرویشن کچھ اس طرح کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 May 2019 14:51:02
ممبئی کی خصوصی مکوکا عدالت نے مالیگاؤں کے ساکن ڈاکٹر محمد شریف شبیر احمد کو اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں قصور وار ٹہراتے ہوئے14/ سالوں کی قید بامشقت کی سزا سنائی تھی
View more
Sat, 04 May 2019 14:44:16
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے گذشتہ پانچ سال میں ملک میں بڑے دھماکے نہیں ہونے سے متعلق بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے پٹھان کوٹ، اودھم پور، پمپور، پلوامہ وغیرہ مقامات پر ہوئے ہلاکت خیز دہشت گردانہ حملوں کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ مودی کو بتانا چاہئے کہ ان سے بڑے دھماکے کیا ہوتے ہیں۔
View more
Sat, 04 May 2019 14:39:56
نریندر مودی کے تازہ بیانات کی سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ ’’آرمی نریندر مودی کی پرسنل پراپرٹی نہیں ہے۔ فوج ہندوستان کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں ہے اور وزیر اعظم کو فوج کو بے عزت نہیں کرنا چاہیے‘‘۔ راہل گاندھی نے مزید کہا ’’جن سرجیکل اسٹرائک کا کانگریس نے ذکر کیا ہے وہ کانگریس نے نہیں بلکہ وہ فوج نے کی ہیں اور نریندر مودی اگر کہتے ہیں کہ یہ ویڈیو گیم ہے تو یہ کانگریس کی نہ
View more
Sat, 04 May 2019 14:36:06
مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ میں جنسی استحصال کے معاملے میں سی بی آئی نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے جس نے ریاست میں این ڈی اے حکومت کی شبیہ مزید خراب کر دی ہے۔
View more
Sat, 04 May 2019 14:16:11
سمندری طوفان ’فانی‘ نے اوڈیشہ کے ساحلی علاقوں کو تباہ کردیا جبکہ طوفان سے متعلق مختلف واقعات میں ریاست گیر سطح پر 8 اموات واقع ہوئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy