Sun, 05 May 2019 11:53:40
ریاست میں سرکاری اسکولوں کی چھٹیاں ختم ہونے آرہی ہیں ، دوسری جانب اساتذہ سرکاری اسکولوں میں طلباء کو راغب کرنے کے لئے نت نئے منصوبے رائج کرنے کے لئے غور کر رہے ہیں مگر ریاست میں تقریباً 2411کمرے خستہ حال ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔ نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ کبھی بھی اور کسی بھی وقت یہ عمارتیں گر سکتی ہیں ۔
View more
Sun, 05 May 2019 11:49:43
بنگلہ دیش میں شدید طوفان ’فانی‘ کے سبب ہونے والی تباہی میں ہفتہ کو کم از کم 14 افراد فوت اور 63 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک روز قبل اس طوفان نے پڑوسی ہندوستان میں تباہی مچائی تھی۔
View more
Sun, 05 May 2019 01:07:12
ضلع دکشن کنڑا کے بیلتنگڈی تعلقہ کے اُجیرے میں آج ہوئے ایک عجیب و غریب حادثے میں دو نوجوان اُس وقت ہلاک ہوگئے جب اُن کی چلتی کار پر اچانک ایک گھنا درخت جڑ سے اُکھڑ کر گرگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جس وقت یہ حادثہ ہوا، اُس وقت نہ ہوا چل رہی تھی اور نہ ہی بارش ہورہی تھی، اچانک درخت کے گرنے سے مقامی لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔
View more
Sat, 04 May 2019 23:42:25
کانگریس اور آپ کے درمیان اتحاد کی بات چیت گرچہ ناکام ہو گئی ہو لیکن مرکزی وزیر ہرش وردھن کا خیال ہے کہ اگر یہ اتحاد ہوا ہوتا تو اس سے بی جے پی کو نہ صرف لوک سبھا انتخابات میں بلکہ اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھی فائدہ ملتا۔
View more
Sat, 04 May 2019 23:38:38
رائے بریلی سیٹ میں جہاں کانگریس سے جا کر بی جے پی کا دامن تھامنے والے دنیش پرتاپ سنگھ یوپی اے صدر اور چار بار کی لیڈرسونیا گاندھی سے ٹکر لینے کی کوشش کر رہے ہیں،
View more
Sat, 04 May 2019 23:36:00
اڑیسہ کے بیشتر حصوں کو تباہ وبرباد کرنے والے طوفان ’فانی‘سے مغربی بنگال کو اب کوئی خطرہ نہیں ہے، کیونکہ یہ پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں داخل ہونے سے پہلے کمزور ہو چکا ہے۔
View more
Sat, 04 May 2019 23:32:42
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ریاست کے ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ووٹ کام کی بنیاد پر دیں نہ کہ نام پر۔
View more
Sat, 04 May 2019 23:30:31
کانگریس صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ سال 2014 میں کئے گئے اپنے وعدوں پر اس وقت ایک لفظ بھی نہیں بول پا رہے ہیں۔
View more
Sat, 04 May 2019 23:27:05
مرکزی حکومت نے رافیل معاملے میں سپریم کورٹ میں نیا حلف نامہ داخل کیا ہے۔اس میں حکومت اپنے پرانے موقف اور دلیلوں پر قائم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy