Mon, 06 May 2019 16:41:52
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے چین سے 200 ارب ڈالر کی درآمدی مصنوعات پر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کریں گے۔
View more
Mon, 06 May 2019 16:39:12
فلسطینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دو روز سے جاری کارروائیوں کے بعد اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تاہم ادارہ اس خبر کی تصدیق نہیں کرسکتا ہے۔
View more
Mon, 06 May 2019 14:06:16
ریاست کیرالہ کے کالیکٹ میں واقع کاپاڈ نامی مقام پر کل شام کو چاند دیکھے جانے کی رویت ثابت ہونے کے بعد پڑوسی علاقہ مینگلور سے بھٹکل سمیت مرڈیشور، منکی، ولکی، ہیرانگڈی اور شراوتی بیلٹ کے قریوں میں بھی ا ٓج رمضان کا پہلا روزہ ہے۔ اسی طرح ایک اور پڑوسی علاقہ کمٹہ میں بھی آج سے ہی رمضان منایا جارہا ہے ۔
View more
Mon, 06 May 2019 12:35:39
میسورو سٹی کے عوام سالانہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو سیس ادا کرتے ہیں، اس کے باوجود 41وارڈ لائبریری کی سہولت سے محروم ہیں۔ اثاثہ ٹیکس ادا کرتے وقت کارپوریشن کو 'لائبریری سیس'' کے طور پر رقم ادا کی جاتی ہے۔
View more
Mon, 06 May 2019 12:31:12
مدھیہ پردیش کی بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس امیدوار دگ وجے سنگھ نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی 70 فیصد آبادی کو بنیادی طبی سہولیات مہیاکرانے بھول گئے۔
View more
Mon, 06 May 2019 12:27:09
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بھگیل نے مرکزی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ممبئی حملوں کے بعد اس وقت کے وزیر داخلہ سے کپڑے بدلنے کے نام پر استعفی کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن پلوامہ حملے کے بعد اب تک کسی نے بھی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفی کیوں نہیں دیا۔
View more
Mon, 06 May 2019 12:24:44
سماجوادی پارٹی اکھلیش یادو نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنا ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپوزیشن اتحاد کے بارے میں عوام کے درمیان شکوک پیدا کر کے انہیں گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 06 May 2019 12:22:49
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں شکست سے خائف ہوکر ایس پی۔ بی ایس پی۔ آر ایل ڈی اتحاد کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy