Thu, 04 Jul 2019 01:17:39
دُنیا کی سب سے بڑی سوشیل نٹ ورک کمپنی کی لگ بھگ سبھی بڑی سروس ڈاون ہوگئی ہے، وہاٹس ایپ، میسنجر اور فیس بُک سروس ایک طرح سے ٹھپ ہوگئی ہے۔ فوٹو، وڈیو، وائس مسیج ڈاون لوڈ نہیں ہورہے ہیں، یہ مسئلہ بدھ کو شام قریب پانچ بجے سے شروع ہوگیا ہے۔ بتایا گیاہے کہ سروس بند ہوجانے کے بعد کئی لوگوں نے سوشیل نٹ ورک کمپنی کوشکایت درج کرنی شروع کردی ہیں۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 00:01:52
لک کے شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں ایک شخص کی موب لنچنگ کی خبرسامنے آئی ہے۔ تریپورہ کے دھلائی ضلع کے سرحدی گاوں رائے سیباری میں منگل دیررات ایک آدیواسی شخص کی گائے کی اسمگلنگ کے الزام کے بعد پیٹ پیٹ کرقتل کردیا گیا۔
View more
Wed, 03 Jul 2019 23:53:43
مغربی بنگال کی حکومت پر ’کٹ منی‘ لیے جانے کے الزامات پر بدھ کو لوک سبھا میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے ارکان کے درمیان شدید رشہ کشی دیکھنے کو ملی
View more
Wed, 03 Jul 2019 23:24:13
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے راجستھان، مدھیہ پردیش اور گجرات، بنگلور سمیت ملک کے مختلف صوبوں میں تبریز انصاری کو انصاف اور قصور واروں کو سخت سے سخت دینے کے مطالبے کو لیکر احتجاجی ریالی ومظاہرے کئے گئے۔
View more