Wed, 10 Jul 2019 13:39:09
منگلورو کے رہنے والے ولیم فرنانڈیز نامی ایک بیمار مسافرکو ٹکٹ رہنے کے باوجود وقت پر سفر کرنے کے لئے ایئر انڈیا نے بورڈ پاس نہیں دیا اور اس کے سفر کو ایک دن کے ملتوی کردیا، لیکن دوسرے ایئر پورٹ پہنچتے تک ولیم اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 13:33:16
منگل کی شام کو کنہانگڈ کے قریب موٹر بائک اور کار کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا جس کی شناخت ابھیلاش (26سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 13:30:14
سٹی پولیس کمشنر نے سورتکل اسٹیشن کے انسپکٹرراما کرشنا کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں برتنے کے الزام میں 19جولائی کو معطل کردیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 12:21:47
مالیگاؤں بم بلاسٹ واقعہ میں دھماکہ کے لئے استعمال کی گئی ایل ایم ایل فریڈم موٹر سائیکل کو پیر کے روز پہلی مرتبہ شناخت کے لئے لایا گیا۔ یہ موٹر سائیکل پرگیہ ٹھاکر کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 12:18:12
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان کو آج آٹھ برسوں کے طویل انتظار کے بعد اس وقت راحت حاصل ہوئی جب بامبے ہائی کورٹ نے اسے مشروط ضمانت پر رہا کیے جانے کے احکامات جاری کیے،
View more
Wed, 10 Jul 2019 12:14:40
حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پر یک روزہ وادی گیر ہڑتال کے بعد منگل کی صبح ہی وادی میں معمولات زندگی بحال ہوئی، بازاروں میں رونق لوٹ آئی، ٹرین اور موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال ہوئیں اور جنوبی کشمیر کے ترال اور شہر خاص کے چار تھانوں کے تحت آںے والے علاقوں سے کرفیو جیسی پابندیاں ہٹائی گئیں۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 12:08:59
مودی حکومت کے دوسرے دور کے پہلے بجٹ کو گاؤں، غریب اور کسان کے بجٹ کی شکل میں مشتہر کیا جا رہا ہے۔ لیکن بجٹ کے مختلف الاٹمنٹس کو دھیان سے دیکھنے سے واضح ہوتا ہے کہ ہمارے گاؤں اور دیہی لوگوں کو اس بجٹ سے کوئی بڑی راحت نہیں ملنے والی ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 11:54:59
عالمی کپ 2019ء میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ کا پہلا روز بارش سے متاثر۔ نیوزی لینڈ نے 46.1 اووورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔ میچ ریزور ڈے آج بدھ کو دوبارہ شروع ہو گا۔ نیوزی لینڈ اسی سکور سے اننگز کا آغاز کرئے گی۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 11:22:04
کانگریس کے کرناٹک کے ارکان پارلیمان نے سہ شنبہ کے دن راجیہ سبھا میں بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ کرناٹک کی اتحادی حکومت میں ’’عدم استحکام‘‘ پیدا کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy