Fri, 12 Jul 2019 22:32:06
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بی جے پی کی خواتین ارکان پارلیمنٹ سے غریب بستیوں میں بچوں کے غذائی قلت کودورکرنے کی سمت میں کام کرنے کی اپیل کی۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 21:34:38
حکمران بی جے پی میں شامل ہونے والے کانگریس کے تین غیر مطمئن ممبران اسمبلی سمیت چار ممبران اسمبلی کو ریاستی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 21:31:37
کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت پرآئے بحران کے درمیان وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی میں اعتمادکاووٹ حاصل کرنے کے لیے تیارہیں۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 21:06:56
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان جس کی سات سال کے بعد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہوئی تھی کی آج تلوجہ جیل سے رہائی عمل میں آئی
View more
Fri, 12 Jul 2019 21:04:29
دو دن پہلے اڈپی کے دوردراز گاؤں سے آدھی رات کو ماں کے پہلو میں سوئی ہوئی2سالہ بچی کونقاب پوش اجنبیوں کے ذریعے اغوا کیے جانے کی جو کہانی منظر عام پر آئی تھی، اس میں ایک نیا اوربھیانک موڑ اس وقت آگیا جب آج جمعہ کے دن اس بچی کی لاش کوبجا ندی سے برآمد ہوئی۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 17:02:45
کرناٹک میں برسر اقتدار کانگریس اور جنتا دل(ایس)کے کارکنان نے گورنر وجو بھائی والا کے مبینہ ’تفرقہ پیدا کرنے والے رویہ ‘ کی مخالفت میں بدھ کو مظاہرہ کرکے ان کے تئیں اپنے غصہ کا اظہارکیا۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 14:42:18
دو روز قبل دوستوں کے ساتھ تیرتے ہوئے کڈوین کٹہ ڈیم میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش آج جمعہ دوپہر کو شرالی وینکٹاپور ندی سے برآمد کی گئی۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 02:36:29
کرناٹک میں جاری سیاسی ہنگامہ اور ڈرامے کے درمیان کانگریس اور جے ڈی ایس کی مخلوط حکومت کی کابینہ نے اہم فیصلہ کرتےہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی سرکار اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کاسامنا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعلیٰ کماراسوامی کی صدارت میں ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں متعدد وزراء شریک ہوئے اور سبھی نے اتفاق رائے سے یہ قرار داد منظور کی کہ اگر سرکار کو اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے پر مجبور
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy