Tue, 09 Jul 2019 22:37:23
ایئر انڈیا کی اے آئی 966 (جدہ-حیدرآباد- ممبئی) اور اے آئی 964 (جدہ-کوچین) پروازوں میں حجاج کرام کو مقدس آبِ زم زم کین لانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 22:21:08
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ ان کی جماعت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے انہیں سیاسی ریزرویشن دینے کی متمنی ہے۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 22:15:12
الور پولیس نے گائے کے گوشت معاملے میں ایک عدالت سے پہلو خان کے دو بیٹوں اور ایک ٹرک آپریٹر کے خلاف مزید جانچ پڑتال کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 21:59:56
گوا ہوائی اڈے کے مین گیٹ کے پاس زمین پر سوئے مسافروں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام کوہدایات دینی پڑیں کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں دوبارہ نہ ہوں۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 21:43:40
ملک گیرمہم کے تحت مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے منگل کو مبینہ بدعنوانی، مجرمانہ حرکت اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے سلسلے میں 19 ریاستوں اور مرکز کے زیرِانتظام ریاستوں میں 110 ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی۔یہ معلومات حکام نے دی ہے۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 21:39:50
ستلج جمنا لنک نہر یعنی ایس وائی ایل معاملے میں سپریم کورٹ نے نہر کی تعمیر کو لے کر پنجاب، ہریانہ اور مرکزی حکومت کو میٹنگ کرنے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy