Thu, 11 Jul 2019 12:01:57
سبرامنیا نگر میں واقع اپنے گھرمیں تنہا رہنے والی80 سالہ بزرگ خاتون رتنا وتی جی شیٹی کا قتل کرنے اور اس کے بدن سے زیورات لوٹنے کے بعد فرار ہونے والے ملزمین کو پولیس نے گوا سے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 11:31:06
گوا کے 10 کانگریس اراکین اسمبلی نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔ خبرہے کہ ان اراکین اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مل کرایک الگ گروپ بنایا ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 11:18:39
کرناٹک کے کانگریس و جنتا دل حکومت کو بچانے کے لئے آج جب یہاں کرناٹک کے وزیر شیوکمار ممبئی کے مضافات میں واقع ایک ہوٹل جہاں کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی قیام پذیر ہیں،
View more
Thu, 11 Jul 2019 11:10:57
کرناٹک میں جس طرح اراکین اسمبلی کے خرید و فروخت کی راہ ہموار کی جارہی ہے، اس پر کانگریس کے اراکین نے بدھ کو راجیہ سبھا میں زبردست احتجاج کیا
View more
Wed, 10 Jul 2019 23:42:51
کرناٹک میں سیاسی گھمسان عروج پر پہنچ گیا ہے۔ بدھ کو کانگریس کے دو اور ممبران اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان ممبران اسمبلی کے نام ہے کے سدھاکر اور ایم ٹی بی ناگراج. اس کے ساتھ ہی کرناٹک کی کمار سوامی حکومت سے استعفیٰ دینے والے ممبران اسمبلی کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے 13 کانگریس کے ممبر اسمبلی ہیں اور 3 جنتا دل سیکولر کے ایم ایل اے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 23:39:45
کرناٹک میں سیاسی بحران کے درمیان حراست میں لئے گئے کانگریس کے قدآور لیڈر ڈی شیو کمار کو ممبئی پولیس نے رہا کر دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 23:23:58
کرناٹک میں بحران کے لئے برسر اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان جاری اٹھا پٹک کے درمیان برسراقتدار کانگریس اور جنتا دل (ایس) نے گورنر وجوبھائی والا کے مبینہ ’تفرقہ پیدا کرنے والے رویہ‘ کی مخالفت میں بدھ کو مظاہرہ کر کے ان کے تئیں اپنے غصہ کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 19:28:44
یہاں تعلقہ کے کڈوین کٹہ ڈیم میں بہہ کر ایک 16 سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا جس کو وینکٹاپور ندی میں تلاش کرنے سینکڑوں لوگ پہنچ گئے ہیں اور پولس سمیت فائر بریگیڈ کا عملہ بھی تلاش کرنے میں جٹ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy