Tue, 09 Jul 2019 00:07:09
کرناٹک میں سیاسی بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ملبل سے آزاد ممبر اسمبلی ناگیش نے حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے۔اس کے بعد ناگیش خصوصی طیارے سے ممبئی روانہ ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 23:56:09
مودی حکومت 2.0 کے بجٹ میں پٹرول اور ڈیزل پر تقریبا 2 روپے فی لیٹر کا اضافی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔اس میں ایک روپے فی لیٹر کا ایکسائز اور 1 روپے فی لیٹر کا سیس شامل ہے۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 23:49:58
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن سے جموں و کشمیر میں سال کے آخر تک انتخابات کرانے کا مطالبہ کریں گے۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 23:45:00
) کانگریس لیڈر اور سابق وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طرف سے جمعہ کو پیش بجٹ کو مینڈیٹ کے ساتھ دھوکہ بتایا ہے۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 23:41:01
کرناٹک میں چل رہے سیاسی ڈرامہ کی آنچ پارلیمنٹ تک پہنچ گئی ہے۔پیر کو کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے لوک سبھا میں اس مسئلے کو اٹھایا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 21:45:28
انڈین ایکسپریس ڈاٹ کام میں شائع ایک خبر کے مطابق کنڑا کے ادیب اور دانشور ایم ایم کلبرگی کوقتل کرنے سے پہلے مشتبہ قاتلوں کو جنوبی کینرا کے دھرمستھلاکے پاس واقع ربڑ کے ایک باغ میں تربیت دی گئی تھی
View more
Mon, 08 Jul 2019 20:18:48
گؤ رکھشکوں کے ایک گروپ کو اس وقت منھ کی کھانی پڑی جب انہوں نے منگلورو کولشیکر چوکی کے قریب ایک مال بردار ٹیمپو پر یہ سمجھ کر دھاوا بولا کہ اس میں گائیں لے جائی جارہی ہیں، لیکن اس ٹیمپو کے اندرسے آم کے صندوق نکلے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy