Thu, 11 Jul 2019 23:00:34
تاریخ بدلنے کو تیار، انگلینڈ آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، دفاعی چیمپئن کو انگلینڈ کے ہاتھوں دوسرے سیمی فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 22:52:44
اتر پردیش کے بریلی ضلع کے بتھری چین پور سے بی جے پی ممبر اسمبلی راجیش کمار مشرا نے اپنی بیٹی ساکشی کے دلت نوجوان سے شادی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزامات کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 22:49:00
مغربی بنگال کے دارجلنگ میں بارش کا قہر جاری ہے۔بنگال کو سکم سے جوڑنے والے نیشنل ہائی وے 10 پر سیووک میں بھاری لینڈسلائڈنگ ہوا ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 20:32:10
آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا کے قتل معاملے میں سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو سابق بی جے پی ایم پی دینو بوگھا سولنکی سمیت سات افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 20:26:25
کانگریس کے سینئرلیڈراورسابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے جمعرات کو کرناٹک اور گوا کے سیاسی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے راجیہ سبھامیں کہاہے کہ ان کا ہندوستانی معیشت پر مضر اثرات پڑے گا۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 20:10:21
اپوزیشن نے حکومت پر ریلوے کی نجکاری کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ہماری کچھ سماجی ذمہ داریاں ہیں جن کو پورا کیا جانا چاہیے،
View more
Thu, 11 Jul 2019 20:00:39
سرسی کی ایک لڑکی ایک 60 سالہ تاجر کو ہنی ٹریپ میں پھنساکر برہنہ تصاویر سوشیل میڈیا پر عام کرنے کی دھمکی دینے اور لاکھوں روپے وصول کرنے والی لڑکی کو بنگلورو پولیس نے سرسی میں اس کے گھر سے گرفتا ر کرلیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 19:52:45
سرکاری پی یو کالجوں میں پڑھانے والے لیکچررس کے لئے بائیو میٹرک طریقے سے حاضری لگانا ضروری قراردیا گیا ہے۔ مگر مضافاتی علاقوں میں واقع سرکاری کالجوں میں اسے ٹالنے کے لئے بہانے بنائے جانے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Thu, 11 Jul 2019 13:22:04
کنداپور کے مضافات ایڈاموگے میں ایک سنسی خیز واردات پیش آئی جس میں ایک دو سالہ بچی کو دو نامعلوم افراد آدھی رات کے وقت گھرمیں گھس کر اٹھا لے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy