Tue, 09 Jul 2019 13:22:32
کالج طلبہ کی جانب سے موبائل فونس کے بے جا اور غلط استعمال کے معاملات میں روزبروز اضافہ کو دیکھتے ہوئے اپن انگڈی پولیس نے ایک بڑا اقدام کیا ہے اور اپنے علاقے کے کالجوں چھاپہ مارکر طلبہ کے پاس موجود24موبائل فون ضبط کیے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 12:34:57
راجیہ سبھا نے بغیر ڈگری والے ڈینٹل ڈاکٹروں کو ڈینٹل کاونسل آف انڈیا کے رکن کے طور پر نامزدگی کو ختم کرنے سے متعلق ترمیمی بل کو آج اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 12:20:44
ایشمان کھرانہ کی فلم ’ھآرٹیکل 15‘کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔پیر کو سپریم کورٹ نے ’برہمن سماج آف انڈیا تنظیم‘ کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں اس فلم پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 12:15:40
حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی پر وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے بلائی ہڑتال کے چلتے امرناتھ یاترا احتیاط کے طور پر پیر کو معطل کر دی گئی۔حکام نے یہ معلومات دی۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 12:12:28
جموں و کشمیر پر رپورٹ کو لے کر ہندوستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر (اوایچ سی ایچ آر) کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 11:48:11
کرناٹک میں کانگریس کے لیڈر روشن بیگ نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے جس طرح میرے ساتھ برتاو کیا ہے اس سے میں دکھی ہوں ، میں اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دوں گا اور بی جے پی میں شامل ہوجاوں گا ۔ خیال رہے کہ کانگریس نے پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے روشن بیگ کو معطل کردیا تھا ۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 11:35:05
ریاستی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو درپیش سیاسی بحران ابھی برقرار ہے۔اتحاد کو بچانے کے لئے کانگریس۔ جے ڈی ایس کے تمام وزراء نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کمار سوامی کی قیادت والی حکومت گرجائے گی یا بحال ہوگی ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
View more