Sat, 20 Jul 2019 23:01:17
دہلی اقلیتی کمیشن نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی ایک خاتون پروفیسر کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے جے این یو رجسٹرار کو نوٹس جاری کی ہے جس میں خاتون پروفیسر نے الزام لگایا ہے کہ انہیں مسلم ہونے کی وجہ سے پریشان اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔ خاتون پروفیسر نے سینٹر فار دی اسٹڈی آف سوشل ایکسکلوجن اینڈ انکلوزیو کے ڈائریکٹر پر بھی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sat, 20 Jul 2019 22:56:43
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزمین سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کی جانب سے داخل مقدمہ سے خلاصی (ڈسچارج) کی عرضداشت جسے ممبئی ہائی کورٹ نے گذشتہ ماہ سماعت کے لیئے قبول کرلیا تھا کے خلاف بم دھماکہ متاثرین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل کی ہے جس پر جلد سماعت متوقع ہے،
View more
Sat, 20 Jul 2019 22:47:24
سون بھدر ضلع کے امبھا گاؤں میں زمین تنازعہ کو لے کر 17 جولائی کو ہوئے قتل کے اہم ملزم یگدت کے رشتہ دارکو پولیس نے گرفتارکرلیاہے۔
View more
Sat, 20 Jul 2019 22:44:25
سون بھدر قتل عام کے متاثرین کے 2 رشتہ داروں سے مرزا پور کے چنار گیسٹ ہاؤس میں ملنے کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ان کا مقصد پورا ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jul 2019 22:40:17
سون بھدر قتل عام کو لے کر کانگریس نے یوپی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔کانگریس نے یوپی حکومت پر ملزمان کا ساتھ دینے کی بات کہی ہے۔
View more