Sun, 21 Jul 2019 12:54:12
اتر پردیش میں مبینہ طور پر بھیڑ نے ایک دلت شخص کو چور سمجھ کر پہلے اس کے کپڑے اتار دئیے اور پھر اسے باندھ کر پیٹا۔ آخر میں اس دلت شخص کو بے رحم بھیڑ نے آگ کے حوالے کر دیا۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 12:47:37
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے مظفر نگر فسادات کے مقدمات جن میں 41میں سے 40مقدمات میں قتل اور عصمت دری کے الزام میں ملوث ملزمان کو بری کئے جانے کو انصاف کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 12:36:38
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے نظم ونسق کے حوالے سے اترپردیش کی یوگی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت پر اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے دفعہ 144 کا سہارا لے کر سیاسی پارٹیوں کی ٹیموں کو سونبھدر نہیں جانے دے رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 12:34:16
مہاراشٹر کے پسماندہ علاقہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں یکم جنوری سے 15 جولائی کے درمیان 458 پریشان اور مایوس کسانوں نے مبینہ طورپر خودکشی کی۔ڈویزنل کمشنر دفتر کے ذرائع نے یہاں سنیچر کو یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 12:29:24
مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں جے شری رام نہیں بولنے پر کچھ لوگوں نے ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر جم کر پٹائی کردی ۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 11:38:13
ملک میں ماب لنچنگ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ نفرت اپنے شباب کو پہنچ رہی ہے، ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے۔ ملک کی ایسی صورت حال میں ایک ایسا ویڈیو جاری کیاگیا ہے جس کا گیت ملک میں فرقہ واریت کی آگ لگانے والا ہے۔ اس کا مکھڑا ہے۔ ”سب بھاری، بھگوا دھاری، جو نہ بولے جئے سری رام، بھیجو اُس کو قبرستان،“ اس گیت کو لکھنے والے سنتوش یادو ہیں، موسیقی میورملٹی ٹریک، اس کے ایڈیٹر کنال سونکر اور گلوک
View more
Sun, 21 Jul 2019 01:23:23
پڑوسی علاقہ شیرور میں ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک راہ گیر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت 85 سالہ تمپا اچار کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ سنیچر کو اُس وقت پیش آیا جب عمر رسیدہ شخص تمپا آچار بارش کی وجہ سے ہاتھ میںؓ چھتری تھامے نیشنل ہائی وے کو کراس کررہا تھا کہ مینگلور سے ہبلی کی طرف جانے والی ایک تیز رفتار لاری اس سے ٹکراگئی۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 00:44:06
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے عام انتخابات اگلے سال 19 جنوری کو ہوں گے جس کے لئے آج سنیچر کو ہوئی انتظامیہ میٹنگ میں الیکشن کمشنر کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ اس بات کی تصدیق انجمن کے جنرل سکریٹری جناب صدیق اسماعیل نے کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج کی میٹنگ میں جناب اسحاق شاہ بندری آٹھ کے مقابلے 22 ووٹ حاصل کرتے ہوئے الیکشن کمشنر منتخب ہوئے ہیں اور دستور کے مطابق چھ ماہ بعد ان
View more