Sun, 21 Jul 2019 22:36:20
دہلی میں اردواورپنجابی کودوسری سرکاری زبان ہونے کا اعزاز حاصل ہے، لیکن حکومت اسکولوں میں ان دونوں زبانوں کے اساتذہ مہیا نہیں کرا رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 22:32:21
اتر پردیش بجلی محکمہ غلط بل دینے کو لے کر گزشتہ کچھ وقت سے مسلسل سرخیوں میں رہا ہے۔تازہ معاملہ ہاپوڑ واقع چامری گاؤں کا ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 22:29:57
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کولکاتہ میں آج میگا ریلی کی ہے۔شہید کے دن کے نام سے کی جا رہی اس ریلی میں بڑی تعداد میں ٹی ایم سی حامیوں کے پہنچے۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 22:26:53
اتر پردیش کی حکومت کے وزیر اوپیندر تیواری نے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرینکا نے سون بھدر قتل معاملے کا سہارا لے کر کانگریس صدر کے عہدے کے لئے اپنی مضبوط دعویداری پیش کی ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 22:23:12
کولکاتہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ (بی جے پی)الیکشن ای وی ایم، سی آر پی ایف الیکشن کمیشن کی بدولت الیکشن جیتے ہیں۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 22:19:54
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں عوامی مقامات پر شراب پی رہے 260 لوگوں کو پولیس نے پکڑا اور پھر ضمانتی بانڈ بھرنے کے بعدانہیں چھوڑا دیا۔
View more
Sun, 21 Jul 2019 22:08:42
ضلع جنوبی کینرا میں ڈینگی بخار سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دو دن قبل ہی ڈپٹی کمشنر سسی کانت سینتھل نے بتایا تھا کہ ضلع کے اندر ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 404ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy