Mon, 22 Jul 2019 12:28:32
کرناٹک میں کانگریس اورجے ڈی ایس کی مخلوط حکومت رہے گی یا جائے گی اس کا فیصلہ آج ہو جائے گا ۔ برسر اقتدار اتحاد کے ارکان اسمبلی کو بی جے پی ٹوڑنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن اس بیچ بی ایس پی سپریموں نے کہا ہے کہ اس کی پارٹی کے ارکان اسمبلی کمارسوامی حکومت کے حق میں ہی ووٹ ڈالیں گے ۔ یہ خبر وزیر اعلی کمارسوامی کے لئے بہت راحت کی خبر ہے ۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 12:24:09
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج پارٹی کے سالانہ ریلی ’شہید دیوس‘ کے موقع پر ایک طرف جہاں لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست کی وجہ سے پست حوصلہ ہوچکے پارٹی ورکروں کے اعتماد کو بحال کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس واپسی کرے گی اور عوام اب بھی پارٹی کے ساتھ ہیں،
View more
Mon, 22 Jul 2019 12:20:47
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھارتیہ جنتاپارٹی کانام لیے بغیر کہا کہ جب انتخابات میں ایک ہی پارٹی کو 90 فیصد سے زیادہ الیکشن فنڈ مل رہا ہے تو حکومت کے ذریعہ الیکشن کی فنڈنگ پر غور ہونا چاہیے تاکہ جمہوریت کو بچایا جاسکے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 11:57:15
سری لنکا کے تجربہ کار امپائر کمار دھرم سینا نے اعتراف کیا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں آخری اوور میں اوورتھرو پر انگلینڈ کو پانچ کے بجائے چھ رن دینا ایک غلطی تھی لیکن انہیں اس فیصلے کا کبھی افسوس نہیں رہے گا۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 11:45:02
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں پیر کو ایک مرتبہ پھر کارروائی شروع ہوگی ۔ پیر کو ہی ریاست میں کانگریس اور جنتادل سیکولر کی حکومت کے مستقبل پر فیصلہ ہوسکتا ہے ۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 11:40:35
ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کوبچانے کے لئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اپوزیشن بی جے پی اس کوشش میں ہے کہ کسی طرح پیر کے روزتحریک اعتماد پر اسمبلی میں ووٹنگ ہو جائے لیکن خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں
View more
Mon, 22 Jul 2019 11:32:55
ڈیرلکٹّہ میں واقع ایک ڈینٹل کالج سے منسلک ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرناگیش کمار کی پراسرار حالت میں موت واقع ہوگئی ہے، جس کے بارے میں پولیس تحقیقا ت میں مصروف ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 11:31:09
بی ٹی کے لئے ویڈیو جرنلسٹ کے طور خدمات انجام دینے والے ناگیش پاڈوکی موت کے ساتھ منگلورو میں ڈینگی بخار سے ہونے والی ہلاکتوں میں ایک او ر اضافہ ہواہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ڈینگی بخار میں مبتلا تین افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔
View more