Mon, 22 Jul 2019 22:10:37
سپریم کورٹ نے ایک پٹیشن پر مرکز اور تمام ریاستوں کو نوٹس جاری کیاہے جس میں دیسی نسل کی گائے وغیرہ کے ذبح پرپابندی لگانے کامطالبہ کیاگیاہے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 20:03:23
شہر کے پولیس کمشنر سندیپ پاٹل نے منشیات فروشی کے خلاف سخت اقدامات کرنے اور نشیلی اشیاء سے شہر کو پاک کرنے کا عزم کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 19:54:26
شہر پر پچھلے تین چار دنوں سے ہورہی تیز بارش کے نتیجے میں سرکٹ ہاؤس سے بیجائی جانے والے راستے میں ایک چٹان کھسک گئی، جس سے کافی دیر تک اس مصروف ترین سڑک پر موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 19:49:55
کیرالہ کاسرگوڈ میں منجیشور پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے ورکاڈی کالیور علاقے میں دن دہاڑے ایک طالب علم کا اغواء کرلیا گیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 13:12:27
ہندوستان کی اسٹار ایتھلیٹ ہما داس نے شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے یہاں اپنی پسندیدہ 400 میٹرکی دوڑ میں 52.09سیکنڈکے سیشن میں اس مہینے کا 5واں گولڈ میڈل جیتا ہے۔سنیچر کو ہما کا یہ مظاہرہ حالانکہ 50.79 کے ان کے نجی بہترین ریکارڈ سے دھیما ہے جو انھوں نے جکارتا ایشیائی کھیلوں کے دوران بنایا تھا۔
View more