Tue, 23 Jul 2019 00:01:38
ساحلی کرناٹکا بشمول اُتر کنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا میں اتوار سے جاری زوردار بارش کا سلسلہ آج پیر کو بھی جاری رہا جس سے کئی علاقوں میں راستے تالاب میں تبدیل ہوگئے، اس درمیان محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل اتوار کو بھٹکل میں جو زبردست بارش ہوئی، اُس کی پیمائش 140 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جو اتوار کے دن پوری ریاست کرناٹک میں ہونے والی بارش میں سب سے زیادہ ہے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:52:39
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے اتر پردیش کے ایک نمایاں بل کو منظوری دی ہے جس سے پیشگی ضمانت کی فراہمی کو دوبارہ شامل کرنے کا راستہ صاف ہو جائے گا۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:46:04
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاستی پولیس سربراہ دلباغ سنگھ یاتریوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:40:50
ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) کا دوسرا چاند مشن چندریان2 کامیاب لانچ ہو گیا ہے۔چندریان 2 کو 22 جولائی کودوپہر 2.43 بجے ملک کے سب سے طاقتور دبنگ راکٹ MK3-GSLV سے لانچ کیا گیا۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:36:18
دہلی ہائی کورٹ میں پیر کو ایک درخواست دائر کر کے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ’وندے ماترم‘ کو قومی ترانہ‘جن گن من‘ کے مساوی درجہ دینے والا قانون بنانے کی ہدایت مرکزی حکومت کو دے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:32:36
پالیسی کمیشن کے نائب صدر راجیو کمار نے بھروسہ جتایا ہے کہ ہندوستان 21-2020سے آٹھ فیصد سے زیادہ کی اقتصادی ترقی کی شرح حاصل کر لے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy