Tue, 23 Jul 2019 14:53:40
اُترکنڑا میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کرنے کے بعد آج منگل کو صبح چھ بجے سے صبح آٹھ بجے تک زبردست بارش ہوئی جس کے نتیجے میں بعض علاقوں سے نقصانات کی بھی خبریں آرہی ہیں۔ بارش کے تیز تیور دیکھتے ہی ڈپٹی کمشنر نے صبح اسکول کھلنے سے قبل ہی تمام اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کردیا، البتہ صبح آٹھ بجے کے بعد بارش میں تھوڑی بہت کمی آئی ہے مگر آسمان میں کالے بادل چھائے ہوئے
View more
Tue, 23 Jul 2019 12:59:34
انی بندا کے قریب سبرامنیا سکلیشپور ریلوے ٹریک پر ایک بڑی چٹان لڑھکنے کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا۔ اس حادثے کو روکنے کے لئے پہاڑی تودے کو دھماکے سے توڑنے کاکام پچھلے دو تین دن سے جاری ہے جس کے لئے ہیٹاچی مشین کے کامپریسر اور بارود کا استعمال کیا جارہا ہے۔ لیکن تیز برسات کی وجہ سے دن رات کام جاری رکھنے کے باوجود اس کی رفتار بہت دھیمی ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 12:29:40
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2021 منسوخ کر دی، متبادل کے طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ ہندوستان میں ہوگا،
View more
Tue, 23 Jul 2019 12:15:56
پچھلے چار پانچ دنوں سے ضلع شمالی کینرا میں جاری تیز بارش کی وجہ سے بھاری نقصانات کی خبریں مل رہی ہیں۔ چونکہ محکمہ موسمیات نے 27جولائی تک تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشین گوئی کی ہے اس لئے ضلع انتظامیہ نے ریڈالرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 12:00:20
نصیرآباد تھانہ علاقہ کے جلال پور ہوریہ گاؤں میں موٹر سائیکل چوری کے شبہ میں دیہی باشندوں نے دو نوجوانوں کو درخت سے باندھ کر ان کی جم کر پٹائی کی۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 11:54:40
راجستھان حکومت تکنیکی تعلیم کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلی بار تکنیکی تعلیمی پالیسی بنانے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 11:51:20
کانگریس نے ملک کے دوسرے قمری مشن چندریان -2 کے کامیاب آغاز پر متعلقہ سائنسدانوں اور منصوبہ سے وابستہ لوگوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ وہ فیصلہ کن اور خوش گوار لمحہ ہے،جو بھارت کو عظیم ملک بنا۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 11:48:47
’چندریان -2‘ کے کامیاب تجریہ کے بعداسرو کی طرف سے 2020 کی پہلی ششماہی میں مریخ کے تجزیہ کے لیے ’سوریہ مشن‘’آدتیہ ایل -1‘ کو مریخ پر اتارنے کا منصوبہ ہے۔’آدتیہ ایل -1‘ کامقصد مریخ کا تجزیہ کرنا ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 11:43:57
ریاستی حکومت کے ذریعہ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو سون بھد رجانے سے روکنے، انہیں 27 سے زیادہ گھنٹوں تک حراست میں رکھنے و ریاست میں ایس پی حامیوں کے ہوئے رہے قتل پر یو پی اسمبلی میں کانگریس و ایس پی اراکین نے جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy