Tue, 23 Jul 2019 22:46:51
بھارتیہ جنتا پارٹی میں کوئی لیڈر نظم و ضبط کی لکشمن ریکھا پار کرنے کے گھیرے میں آتا ہے تو اسے پارٹی کی جانب سے وجہ بتاؤنوٹس جاری کر جواب مانگا جاتا ہے،
View more
Tue, 23 Jul 2019 22:39:13
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار گذشتہ سات سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان کی ضمانت پرر ہائی کی درخواست آج خصوصی این آئی اے عدالت میں داخل کی گئی
View more
Tue, 23 Jul 2019 22:31:54
کشمیر کو لے کر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دعوے کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے کہاہے کہ وزیر اعظم نے ایسی کوئی درخواست نہیں کی ہے
View more
Tue, 23 Jul 2019 22:10:06
ریلی گیئر انٹرپرائز لمیٹڈ (آرای ایل)، پونے کی کوٹلے پاٹل ڈویلپرز لمیٹڈ (کے پی ڈی ایل)، جندل سٹیل اینڈ پاور، اپالو ہاسپٹلس، جی ایم آر وغیرہ ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہیں
View more
Tue, 23 Jul 2019 22:06:34
آئی آرسی ٹی سی گھوٹالہ معاملے میں زیریں عدالت سے آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔نچلی عدالت نے تیجسوی یادو کی عرضی خارج کر دی ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 21:57:25
کاروار کے کوڈی باغ میں ایک 6سالہ بچی کے ساتھ آبروریزی کا وحشیانہ معاملہ سامنے آیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ بچی کے ساتھ زبردستی منہ کالا کرنے والے نوجوان کا نام ونودبابنی نائک(36سال) ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 21:51:07
ساحلی علاقے میں پچھلے دو چار دن سے بہت ہی تیز برسات کے پیش نظر موسم بہت ہی خراب ہوگیا ہے اور عوامی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ایسے حالات میں پیشگی اجازت کے بغیر جو بلدیاتی افسران اپنے مقام سے غائب پائے گئے ان کو ڈپٹی کمشنر ہریش کمار نے ’وجہ بتاؤ‘نوٹس جاری کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy