Wed, 24 Jul 2019 11:34:24
پرینکا گاندھی اتر پردیش میں کانگریس کو مضبوط کرنے اور عوامی مفادات کے لیے کام کرنے میں تو مصروف ہیں ہی، کرناٹک میں جو کچھ گزشتہ دنوں ہوا، اس پر بھی اپنا رد عمل پیش کرنے سے پیچھے نہیں ہیں۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 11:30:31
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک شاخہ کی جانب سے ریاست کرناٹک میں جاری سیاسی بحران اور آپریشن کمل کے ذریعے اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہر بنگلور میں تنی سندرا وارڈ اور شیواجی نگر میں ایس ڈی پی آئی بنگلور ضلع کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 11:11:56
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے کشمیر کے مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کے بارے میں دئے گئے بیان کی وجہ سے منگل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو دونوں ایوانوں میں صفائی دینی پڑی-
View more
Tue, 23 Jul 2019 23:11:45
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جموں و کشمیر مسئلے پر ثالثی کی پیشکش پر ایک طرف پورے ملک میں ناراض ہے تو جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے اس کے برعکس رویہ دکھایا ہے۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 23:09:21
راجستھان میں پہلی بار میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ جہیز دینے والے دلہن کے والد کے خلاف کیس درج کریں۔
View more
Tue, 23 Jul 2019 23:04:32
گجرات کے باردولی میں بلیک میلنگ کا حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے،جہاں ایک خاتون نے ٹی وی شو دیکھ کر ریاست کے ایک وزیر کو ہی بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy