Wed, 24 Jul 2019 21:52:26
اڑیسہ کے اگل میں لینڈسلائڈنگ کے بعد کوئلے کی کان میں پھنسنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔وہیں اس میں کئی اورلوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 21:45:32
کشمیر کے مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان میں چل رہی بحث کے درمیان پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 21:33:01
راہل گاندھی کے استعفیٰ دینے کے بعد کانگریس کا صدر کا عہدہ اب تک خالی ہے۔پارٹی اب تک کسی ایک نام پر مہر نہیں لگا پائی ہے۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 13:40:51
غیر قانونی طور پر قصائی خانوں کے لئے جانورسپلائی کرنے والے گروہ کے ساتھ ساز باز کرنے اور رشوت لے کر چیک پوسٹس پر سے جانوروں کو آسانی سے ٹرانسپورٹ کرنے کے الزام میں پھنسے ہوئے کوسٹل سیکیوریٹی پولیس (سی ایس پی) کے اہلکار سنتوش شیٹی نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 13:35:22
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر30جون کو دبئی سے آنے والا ایئر انڈیا ایکسپریس طیارہ لینڈنگ کے وقت رن وے سے پھسل گیا تھا اس واقعے کی تحقیقات کے بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سوِل ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے مذکورہ طیارے کے پائلٹ کیپٹین پروین تومرام کے لائسنس کو ایک سال کے لئے معطل کردیا ہے۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 13:32:54
اپن انگڈی پولیس اسٹیشن 17جولائی کو ایک نابالغ لڑکی کے والد نے شکایت درج کروائی تھی کہ اس کی بیٹی کا اغواء کیا ہے۔ پولیس نے فوری تفتیشی کارروائی شروع کی اور نہ صرف لڑکی کو ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب رہی بلکہ چار ملزمین کواغواء اور عصمت دری کے معاملے میں گرفتار بھی کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy