Thu, 25 Jul 2019 12:45:06
شہر کے ایک پرائیویٹ کالج میں زیرتعلیم حارث(17سال) کو کاسرگوڈ کے کالیور ورکاڈی سے ایک ٹولی نے 22جولائی کو اس وقت اغوا کیا تھاجب وہ اپنی بائک پر بہن کے ساتھ کالج کی طرف جارہا تھا۔
View more
Thu, 25 Jul 2019 12:40:36
مسلسل بارش اور خراب موسم کے ساتھ جنوبی کینرا ضلع میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعدا د میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بدھ کے دن32تازہ معاملات سامنے آئے ہیں اور ڈینگی بخار کے ان مشتبہ مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jul 2019 10:24:51
کرناٹک میں جے ڈی ایس۔کانگریس کی سرکار گرنے کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی ویسی ہی صورتحال ہونے کا خدشہ ظاہر کرنے والی بی جےپی کو بدھ کو اُس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ریاستی اسمبلی میں کمل ناتھ سرکار کی طرف سے پیش ایک بل پر ووٹنگ کے دوران بی جے پی کے دو ارکان اسمبلی نے نہ صرف سرکار کا ساتھ دیا بلکہ اُنہوں نے کانگریس میں شامل ہونے کا صاف اشارہ بھی دیا۔ بی جے پی اس بل کی مخالفت میں تھی اور اِن دو ارکان ک
View more
Wed, 24 Jul 2019 23:30:36
بھٹکل شمس الدین سرکل نیشنل ہائی وے پر مشینوں کے پرزوں والا ایک اونچا اورچوڑا ٹریلر ٹرک الیکٹرک کیبل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کیبل نیچے گر پڑا، اس موقع پر ہائی وے پر کافی سواریاں گذر رہی تھی، مگر یہ اچھا ہوا کہ متعلقہ کیبل سے الیکٹری سٹی نہیں گذر رہی تھی ورنہ بہت بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا۔
View more
Wed, 24 Jul 2019 22:53:52
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے الزام لگایا ہے کہ بھاتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اقتدار اور دولت کا استعمال کر کے کرناٹک میں کانگریس۔جے ڈی ایس کی اتحادی حکومت کو گرایا ہے۔
View more