Fri, 26 Jul 2019 00:06:47
آندھرا پردیش میں اپوزیشن تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے 4 ممبران اسمبلی کو ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں اسمبلی سے جمعرات کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Thu, 25 Jul 2019 23:55:23
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو دعویٰ کیاہے کہ اتر پردیش میں خواتین کے خلاف جرائم کم نہیں ہورہے ہیں
View more
Thu, 25 Jul 2019 23:32:39
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے 1996کے ساملیتی بم دھماکہ معاملہ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام سے جن 6مسلمانوں کو بری کرنے میں 23سال کا لمبا عرصہ لگا ہے اس پر گہری ناراضگی اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jul 2019 23:20:48
پورے ملک میں اس وقت ماب لنچنگ کا مسئلہ گرم ہے۔مابل لنچنگ کو لے کر تقریباً49 قدآورلوگوں نے نے ایک خط وزیر اعظم نریندر مودی کو بھیجی ہے،
View more
Thu, 25 Jul 2019 23:12:49
این سی پی کو جھٹکا دیتے ہوئے ممبئی یونٹ کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر سچن اہیر جمعرات کو شیوسینا میں شامل ہو گئے۔
View more
Thu, 25 Jul 2019 21:49:04
سیاسی طاقت کا نشہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اس میدان میں کون کب تک کس کا وفادار رہے گا یہ کہنا اب کسی کے بس کی بات نہیں رہی ہے۔کرناٹکا میں کھیلا گیا سیاسی ناٹک اور گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے سیاسی لیڈروں کی چالیں اور اتھل پتھل اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ ہوسکتا ہے کہ ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی آئندہ دنوں میں ایسے واقعات دہرائے جائیں۔
View more