Sat, 27 Jul 2019 11:22:21
شہر کے مالیمار علاقے میں ایک نوجوان پر چاقو سے جان سے لیوا حملہ کرنے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ حملہ آور کا نام دھیرج (20سال)اور حملے میں زخمی ہونے والے نوجوان کا نام رتن راج(28سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Fri, 26 Jul 2019 22:39:49
کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے مضحکہ خیز انداز میں جمعرات کو کہا کہ ’میڈٹیٹ‘ اور ’میڈایٹ‘ کے درمیان وہم ہوجانے کی وجہ سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو لگا ہوگا کہ ہندوستان ان سے کشمیر معاملے پر مداخلت چاہتا ہے۔
View more
Fri, 26 Jul 2019 22:31:08
بی جے پی کے دو ممبران اسمبلی نے مدھیہ پردیش سزا قانون کارترمیم بل پر کمل ناتھ حکومت کے حق میں ووٹ دیا جسے لے کر ریاست کی سیاست میں ہنگامہ ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 26 Jul 2019 22:21:51
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آٹو سیکٹر کے بحران سے متعلق خبروں کو لے کر جمعہ کو نریندر مودی حکومت پرنشانہ لگایا اور کہا کہ اس پر حکومت کی خاموشی سب سے زیادہ خطرناک ہے۔
View more
Fri, 26 Jul 2019 22:08:22
لوک سبھا میں بی جے پی، کانگریس، ترنمول کانگریس، این سی پی سمیت تمام جماعتوں نے چیئرمین رما دیوی کے بارے میں اعظم خاں کے تبصرہ کی مذمت کی
View more
Fri, 26 Jul 2019 21:37:35
یہاں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری زور دار بارش کے دوران آج جمعہ کو بس اسٹائنڈ کے قریب واقع ایک پرانی دو مالہ عمارت گرگئی، البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قریب ہی بس اسٹائنڈ ہونے کی وجہ سے علاقہ میں کافی چہل پہل رہتی ہے ، مگر زور دار بارش کے چلتے عمارت گرنے کے دوران کوئی قریب موجود نہیں تھا ، البتہ عمارت کے باہر ہی پارک کئے ہوئے ایک آٹو رکشہ اور ایک اسکوٹر پر عمارت کا ملبہ گرنے سے دونوں سواریوں ک
View more
Fri, 26 Jul 2019 21:19:45
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے لوک سبھا میں این ڈی اے حکومت کی طرف سے عجلت میں بھاری اکثریت سے متنازعہ بلوں کو پاس کئے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کو ذمہ دار قراردیا ہے۔
View more
Fri, 26 Jul 2019 21:00:17
کاروار میں واقع سی برڈ بحری اڈے پر دوسرے مرحلے کا توسیعی منصوبہ شروع ہونے والا ہے جس کے ساتھ ہی تقریباً پانچ ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کرتے ہوئے اُن کی بھرتی کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy