Mon, 29 Jul 2019 20:56:53
ماضی قریب میں آنند اسنوٹیکر ایڈی یورپا کی قیادت میں بنی حکومت میں وزیر رہتے ہوئے بھی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہوکر پارٹی سے معطل ہونے والے ضلع شمالی کینرا کے پہلے رکن اسمبلی تھے۔ اب اس فہرست میں یلاپورکے رکن اسمبلی شیورام ہیبار کا نام بھی جڑ گیا ہے، جنہوں نے کانگریس جے ڈی ایس کی مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے بغاوت کرنے والے گروپ کا ساتھ دیا تھا۔
View more
Mon, 29 Jul 2019 14:39:47
بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں اسپتال کے اشتراک سے دو روزہ امراض قلب کا فری چیک آپ و علاج کیمپ کے ساتھ ساتھ رابطہ ہال میں بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے اشتراک سے منعقدہ پروگرام کے کامیاب انعقاد کے بعد ملک کے مشہور کارڈیالوجسٹ اور میترا اسپتال کے ڈائرکٹر اینڈ چیف آف کلینکل سروس ڈاکٹر علی فیضل نے اتوار شام کو ساحل آن لائن دفتر کا دورہ کیا اور مینجنگ ایڈیٹر جناب عنایت اللہ گوائی سمیت پوری ٹیم
View more
Mon, 29 Jul 2019 13:18:19
یہاں سے قریب 30 کلو میٹر دور ہوناور تعلقہ کے کاسرگوڈ نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص اسپتال لے جانے کے دوران ہلاک ہوگیا جس کی شناخت کاسرگوڈ کے رہنے والے ہنومنتا چندرو گوڈا (47) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2019 12:10:11
اسمبلی انتخابات کے دوران میں بھٹکل حلقے میں کانگریس پارٹی کی جیت کا پورا یقین اور اعتماد ہونے کے باوجود دیکھتے ہی دیکھتے جس طرح پانسہ پلٹ گیا تھااور کانگریسی امیدوار کو شکست کا منھ دیکھنا پڑا تھا اس سے امیدوار کے علاوہ کانگریسی پارٹی کے اراکین بھی حیران ہوگئے تھے۔پھر جب مخلوط حکومت کی تشکیل ہوئی تو ہارنے والوں کے دل میں امیدجاگی تھی کہ سال بھر کے اندر یہ حکومت گر جائے گی اور وسط مدتی انتخابات منعق
View more
Mon, 29 Jul 2019 12:04:38
اتوار کی شام کو اڈپی میں اجّارکاڑ کے قریب واقع مہاتما گاندھی کے مجسمے کے روبرو ایک سرکاری آفیسر نے خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد اسے نازک حالت میں منی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2019 12:02:13
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم افسران نے سونا اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے2مسافرو ں کے قبضے سے 971.59گرام 24 قیراط کا سوناضبط کرلیا ہے جس کی مجموعی مالیت 33لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔سونا اسمگلنگ کی کوشش کرنے والے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2019 11:54:40
راجستھان کے ضلع دھول پور میں خواتین کے خلاف مظالم روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے نئے اقدامات کرتے ہوئے’ شکتی وہاٹس ایپ نمبر جاری کیے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jul 2019 11:49:04
ہجومی تشدد میں جان لینے کی خبریں اب معمول بنتی جا رہی ہیں اور اب جے شری رام کے نام پر تشدد بھی آئے دن کی خبر بن رہا ہے ۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اب انتہا پسند لوگ مسلم بچوں کو بھی نہیں بخش رہے ہیں۔شمالی اتر پردیش کے وارانسی کے قریب چندولی سے خبر موصول ہوئی ہے کہ ایک پندرہ سالہ مسلم لڑکے کو ’جے شری رام‘ نہ کہنے پر زندہ جلا دیا گیا۔ اس نابالغ کا نام خالد بتایا گیا ہے اور انگریزی میڈیا کے مط
View more
Mon, 29 Jul 2019 11:42:09
جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے اتوارکو کہا کہ کانگریس کے ساتھ ان کی پارٹی کے اتحاد کا مستقبل اس بات پرمنحصرکرے گا کہ سب سے پرانی پارٹی کانگریس کا اعلیٰ کمان اپنی پارٹی کے ریاستی قیادت کے مشورہ پرکیا فیصلہ لیتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy