Sat, 27 Jul 2019 23:25:27
کرناٹک میں اقتدار میں آنے کے ایک دن بعد ہی بی جے پی اسمبلی کے صدر کے آر رمیش کمار کے خلاف عدم اعتماد تجویزلانے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Sat, 27 Jul 2019 23:21:46
کرناٹک میں چوتھی بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لینے کے بعدیدی یورپا 29 جولائی کو اکثریت ثابت کریں گے۔ کمارسوامی کی کانگریس جے ڈی ایس حکومت گرنے کے بعد یدی یورپا نے جمعہ کو حلف لے لیا۔
View more
Sat, 27 Jul 2019 23:16:07
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتہ کو پارلیمنٹ میں خواتین کے لئے سیٹ ریزرو کرنے کی تجویز دی۔ ممبئی میں جمہوریت ایوارڈ تقریب کے دوران نائیڈو نے کہا کہ ہم ملک کو ’مدر انڈیا‘ کہتے ہیں نہ کہ ’فادر انڈیا‘۔
View more
Sat, 27 Jul 2019 23:11:50
مدھیہ پردیش پولیس اقتصادی جرائم سیل نے بی جے پی حکومت کے دوران ہوئے مبینہ ای ٹینڈر گھوٹالے کی جانچ کے سلسلے میں سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر نروتم مشرا کے دو سابق ذاتی سیکرٹریوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jul 2019 23:07:05
مہاراشٹر کے ناسک شہر اور ضلع کے کئی حصوں میں ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن بارش جاری رہی جس کی وجہ سے نچلے علاقوں میں پانی بھر گیا ہے
View more
Sat, 27 Jul 2019 22:53:56
ای ڈی نے متنازعہ بیف تاجرمعین قریشی اور دیگر لوگوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں حیدرآباد کے کاروباری سناستیش بابو کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jul 2019 22:32:28
کانگریس نے گزشتہ پانچ سال میں درخت کاٹے جانے کے سوال پر وزیر ماحولیات بابل سپریو کی جانب سے لوک سبھا میں دیے ایک تحریری جوابات کا حوالہ دیتے ہوئے ہفتہ کو الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy