Tue, 30 Jul 2019 21:24:18
لوک سبھا کے مانسون سیشن میں جمعرات کو طلاق ثلاثہ بل منظور ہونے کے بعد اس بار منگل کو راجیہ سبھا میں بھی تین طلاق بل منظور ہوگیا۔ بل پر بحث کے لئے آج چار گھنٹے طئے کئے گئے تھے، بل کو لے کر بی جے پی نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کیا تھا، راجیہ سبھا میں بل کو پاس کرانے کے لئے مودی سرکار کی راہ اُس وقت آسان ہوتی نظر آئی جب جے ڈی یو اور AIADMK کے ارکان پارلیمان نے ایوان بالا سے والک آوٹ ک
View more
Tue, 30 Jul 2019 18:39:34
رابطہ تعلیمی ایوارڈ امسال مورخہ 2/اگست بروز جمعہ بعد نماز عصر ٹھیک 4:30 بجے منعقد کیا گیا ہے جس میں بھٹکل کی مسلم کمیونٹی کے اسکولوں کے ہونہاربچوں کو رابطہ گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع رابطہ سوسائٹی کے صدر جناب زاہد رکن الدین نے دی۔ منگل کو رابطہ آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس ایس ایل سی، سکینڈ پی یوسی اور ڈگری میں سب سے زیادہ مارکس
View more
Tue, 30 Jul 2019 14:05:14
نیا آدھار کارڈ بنانے یا پہلے سے موجود کارڈ میں کوئی ترمیم یا اپڈیٹ کرنے کے لئے بھٹکل کے عوام کو جس قسم کی پریشانی لاحق ہے اس کو کئی مرتبہ میڈیا میں پیش کیاگیا۔ منتخب عوامی نمائندوں اور سرکاری افسران کے علم میں بات لائی گئی، مگر تاحال اس کا کوئی بھی حل نہیں نکلا ہے۔ اور عوام مسلسل بارش کی پرواہ کیے بغیرصبح میں اپنی باری اور ٹوکن کے انتظار میں آدھی رات سے آدھار کارڈ بنانے کے مرکز پرلمبی لمبی قطار لگ
View more
Tue, 30 Jul 2019 14:01:43
تعلقہ کے مرڈیشور میں 1995میں ایک ہی فرقہ کے دو گروہوں میں جھڑپ اور قتل کی کوشش کے الزام میں پولیس کو مطلوب شخص 24سال بعد مرڈیشور کی نیشنل کالونی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے ملزم کا نام رضوان احمد داباپو (60سال) بتایا ہے۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 13:57:34
ریاست میں ایڈی یورپا کی قیادت میں بی جے پی نے اقتدار سنبھالتے ہی ہندو نوجوانوں کو بہت بڑی راحت دلانے کا اعلان کیا ہے۔ کمٹہ کے ایم ایل اے دینکر شیٹی نے ایک طرف ہندو نوجوانوں پر عائد مقدمات واپس لینے کا اعلان کیا ہے، وہیں انہوں نے بتایا کہ ساحلی علاقے کے اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا نے ماہی گیروں کو سب سے پہلے راحت دلانے کا فیصلہ سناتے ہوئے 60.58کروڑ روپے معاف کرنے کا اع
View more
Tue, 30 Jul 2019 13:32:37
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور سابق مرکزی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے داماد اور کیفے کافی ڈے کے مالک وی جی سدھارتھ منگلورو میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 12:40:59
کیرل میں سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت کو پیر کو اس وقت جھٹکا لگا جب مرکزی انتظامی اتھارٹی (کیٹ) نے ڈی جی پی جیکب تھامس کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 12:27:46
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے اعلان پر نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) بل، 2019 کی مخالفت میں پورے ملک سے 5,000سے زائد ڈاکٹروں، میڈیکل طالب علم اور صحت کے شعبے سے منسلک پیشہ وروں نے یہاں ایمس سے نرمان وہار تک مارچ نکال کر مظاہرہ میں حصہ لیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:51:41
سوراشٹر کے رسوخ والے رہنماؤں میں سے ایک اور گجرات کے پوربندر الیکشن سے سابق ایم پی وٹھل رڈاڈیا کا پیر کی صبح یہاں اپنے رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy