Sun, 28 Jul 2019 22:38:46
چنئی میں اتوار کی صبح ہوئے بس حادثے میں دو نقل و حمل ملازمین کی موت ہو گئی۔بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ اس وقت ہوا، جب ڈپوپر روڈویز بس کی مرمت کی جا رہی تھی۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 22:36:41
ایک شخص کو سوشل میڈیا پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ای۔ کارڈ بنانا بھاری پڑ گیا۔گجرات میں احمد آباد کرائم برانچ کی سائبر سیل نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 22:26:07
مغربی بنگال میں ایک اور بی جے پی کارکن کا قتل کر دیاگیا۔اتوار کی صبح ہگلی کے گوگھاٹ میں نہر کے پاس سے بی جے پی کارکن کاشی ناتھ گھوش کی لاش ملی۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 22:16:47
بی جے پی صدر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ایک پروگرام میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پی ایم مودی اور انہوں نے یوگی آدتیہ ناتھ کو ملک کے سب سے زیادہ سیٹوں ریاست اترپردیش کا وزیر اعلیٰ کیوں بنایا ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 22:10:42
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)کے سربراہ شرد پوار نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس اور بی جے پی کے دیگروزراء پراسمبلی انتخابات سے پہلے دوسری پارٹیوں کے رہنماؤں کی خرید و فروخت میں مصروف ہونے کا الزام لگایا۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 22:07:49
دہشت گردی کو فروغ دینے کے لئے سرحد پار سے جاری فنڈنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں 4 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 21:52:47
اتر پردیش کے کچھ شہروں میں سڑکوں پرنماز پڑھنے کی مخالفت میں کچھ ہندووادی تنظیموں کی طرف سے ہنومان چالیسا پڑھنے کے واقعات کے درمیان مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سڑک پر نماز ادا کرنے سے گریز کرنے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy