Sun, 28 Jul 2019 14:01:59
ضلع شمالی کینرا کے انکولہ میں مٹھا کیری علاقے میں ایک سابق فوجی نے اپنے چھوٹے بھائی کی بیوی اور بیٹے کو ڈبل بیرل بندوق سے گولی چلاکر ہلاک کرنے کی واردات سنیچر کی شام کو پیش آئی۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 11:33:10
نیشنل کانفرنس نے آر ٹی آئی میں مجوزہ ترامیم کو آر ٹی آئی مومنٹ کے لئے مہلک دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے انفارمیشن کمیشن کی خودمختاری اور غیر جانبداری ختم ہوجائے گی۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 11:18:23
ممبئی اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں مانسون کے دوران ہوئی بھاری بارش کی وجہ سے بدلاپور اور وانگي اسٹیشنوں کے درمیان گزشتہ 15 گھنٹوں سے پٹری پر پھنسی 17411 ڈاؤن مہالکشمی ایکسپریس ٹرین میں پھنسے 1200 سے زیادہ مسافروں کو محفوظ نکالا جا چکا ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 11:03:19
بہار میں تعلیم کے گرتے ہوئے معیار کے خلاف چھاتر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی احتجاجی ریلی کے دوران آج پتھراؤ کر رہے کارکنوں کو قابو میں کرنے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج کیا۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 10:55:14
سی بی آئی نے یہاں ایک عدالت کو مطلع کیا کہ وہ عشرت جہاں کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر معاملے میں پولیس کے سابق افسروں ڈی جی ونجارا اور این کے امین کو بری کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرے گی۔
View more
Sun, 28 Jul 2019 10:52:14
ترنمو ل کانگریس کے ترجمان اور راجیہ سبھا میں پارٹی لیڈر ڈریک اوبرائن کو شاردا چٹ فنڈ گھوٹالے میں سی بی آئی نے سمن جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy