Tue, 30 Jul 2019 22:31:27
آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈنے راجیہ سبھاسے تین طلا ق بل کی منظوری پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔مسلم پرسنل لاءبورڈکے جنرل سکریٹری اور امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی نے ایک طرف بل کی منظوری پرسوالات اٹھائے ہیں وہیں دوسری طرف ووٹنگ کے وقت راجیہ سبھاسے واک آﺅٹ کرنے والی نام نہاد سیکولرپارٹیوں کوبھی نشانے پرلے کرآئینہ دکھایاہے۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 22:29:20
دہلی ہائی کورٹ نے 2 جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ گھوٹالہ معاملے میں سابق مرکزی وزیر مواصلات اے راجہ اور دیگر کو بری کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی سی بی آئی کی درخواست پر جلد سماعت سے منگل کو انکار کر دیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 22:26:26
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے شہر میں جرائم کے بڑھتے ہوئے معاملات کو کنٹرول کرنے کے لیے منگل کو ایک ٹھوس ایکشن پلان تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 22:23:00
کرناٹک کی بی جے پی حکومت کے موجودہ چیف منسٹر بی ایس یڈی یور اپا نے اپنی خدمات کا جائیزہ لینے کے فوری بعد منگل کے دن ریاست میں حضرت ٹیپو سلطان ؒ کے یوم پیدائش کی تقریبات منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 22:19:04
مہاراشٹر میں بھی کانگریس اور این سی پی کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔این سی پی کے تین اور کانگریس کے ممبران اسمبلی نے استعفی دے دیا ہے
View more
Tue, 30 Jul 2019 22:07:08
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے 10 نومبر سے ریاست بھر میں منائی جانے والی ٹیپو جینتی تقاریب نہیں منانے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 21:57:32
ملک کی دوسری سب سے بڑی سیاسی پارٹی اور کبھی عام آدمی پارٹی کی سب سے بڑی مخالف مانے جانے والی کانگریس بھی آخر کار دہلی میں کیجریوال حکومت کے کاموں کی قائل ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy