Thu, 01 Aug 2019 12:28:14
دیہاتوں میں اپنے آپ کو دیسی ڈاکٹر کہلانے اور گاؤں گاؤں گھوم پھر کر لوگوں کا علاج کرنے والے ایک جھولاچھاپ نقلی ڈاکٹر سے انجکشن لگوانا بزرگ مریض کو بہت مہنگا پڑا اور ری ایکشن کی وجہ سے طبیعت اتنی خراب ہوگئی کہ مریض کو ضلع اسپتال میں داخل کرنے کی نوبت آگئی ہے۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 12:19:21
پارٹی مخالف سرگرمیوں اور مخلوط ریاستی حکومت گرانے کا سبب بننے والے جن 14کانگریسی اراکین اسمبلی کوسابق اسپیکر رمیش کمار نے نااہل قراردیاتھا انہیں پارٹی سے بھی خارج کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 12:12:20
اناؤ ریپ کیس متأثرہ کے ساتھ پیش آئے سڑک حادثے کے معاملے کی تفتیش سی بی آئی سے کرانے کے فیصلے کے 36 گھنٹے بعد مرکزی جانچ ایجنسی نے بدھ کو جائے وقوع کا دورہ کر کے اپنی تفتیش کا آغاز کردیا۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 12:01:37
آن لائن فوڈ سروس ویب سائٹ زومیٹو کے ایک ڈلیوری بوائے سے ایک گاہک نے صرف اس لئے کھانا نہیں لیا کیوں کہ وہ مسلمان تھا۔ اتنا ہی نہیں اس گاہک نے زومیٹو کو مخاطب کرتے ہوئے اس معاملہ پر ایک ٹوئٹ بھی کر دیا اور اس نے فوڈ کمپنی پر ہی سوال اٹھا دیا۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 11:55:28
ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کے لیے روی شاستری کو ہی برقرار رکھنے کی وکالت کر چکے ہیں لیکن اس اہم عہدے کے لیے آسٹریلیا کے ٹام موڈی اور سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے بھی دعویداروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 11:28:40
بی جے پی کے سینئر لیڈروں کے ایک طبقے نے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے مبینہ منصوبے کی مخالفت کی ہے کہ نااہل قرار دیئے گئے 17/اراکین اسمبلی کے خاندان والوں کو کابینہ میں جگہ دی جائے۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 11:24:45
راجیہ سبھا میں حکومت کے پاس اکثریت نہ ہونے کے باوجود تین طلاق بل پاس ہو گیا-ایوان بالا میں حکومت کو ملی اس کامیابی پر کمزور اپوزیشن کی قلعی کھل گئی لیکن اب اپوزیشن نے حکومت پر تین طلاق بل کو دھوکے سے پاس کرانے کا الزام لگایا ہے-
View more
Thu, 01 Aug 2019 11:18:25
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی، سیاسی چال بازی اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سیاسی غیرشعوری، مسلم تنظیموں کی غیر دانشمندی اور پورے مسلمانوں کی نااہلی و آپسی نااتفاقی کی وجہ سے ایک نشست میں تین طلاق کا بل راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا-اب اسے صدر ہند کے پاس رسمی طور پر بھیجاجائے گا جہاں دستخط کے بعد وہ ایک ایسی سیاہ تاریخ بن جائے گا،جس میں تین طلاق دینے والے مسلم مردوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیاجائے گا
View more
Thu, 01 Aug 2019 10:14:52
لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے پاس ہونے کے بعد ایک بار میں تین طلاق دینے سے متعلق بل کو صدر جمہوریہ نے بھی اپنی منظوری دے دی ہے۔ جس کے ساتھ ہی اب اس بل نے قانون کی شکل لے لی ہے اور 19 ستمبر 2018 سے یہ نافذ العمل ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy