Wed, 31 Jul 2019 23:17:32
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور چھ بار کے رکن اسمبلی رہے وشویشور ہیگڈے کاگیری کو آج بدھ کے روز اتفاق رائے سے کرناٹک اسمبلی کا اسپیکر منتخب کرلیا گیا۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 19:47:11
قریبی علاقہ دھارواڑ سے ممبئی جانے کے دوران دھارواڑ کے ایک ہی خاندان کے سات افراد اُس وقت جاں بحق ہوگئے جب ان کی کار مہاراشٹرا کے ستارہ میں ممبئی۔بنگلور نیشنل ہائی وے پر ایک درخت سے ٹکراگئی۔ مرنے والوں میں تین معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ٹکر لگتے ہی کار کے پرخچے اُڑ گئے اور کار پر سوار ڈرائیور کو چھوڑ کر سبھی افراد جاں بحق ہوگئے۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 19:39:55
شہر کے جیل روڈ پر ایک کار کاڈرئیور خوش قسمتی سے بغیر کسی نقصان کے زندہ سلامت بچ گیا جبکہ بیچ سڑک پر اس کی کار میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 19:35:57
منگلورو انٹر نیشنل ہوائی اڈے سے ممبئی کے لئے روانہ ہونے کے لئے پہنچے ہوئے ایک مسافر کے بیگیج میں بندوق کی تین زندہ گولیاں دستیاب ہوئیں جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 18:23:07
ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین اور ممبرآف پارلیمنٹ محمد ندیم الحق کے ہاتھوں 29 جولائی کی شام مشتاقؔ دربھنگوی کی کتاب ”اردو شاعری میں زمزم“ کا اجرا مدینۃ الحجاج میں ہوا۔ اس موقع پر محمد ندیم الحق نے کہا کہ حج آپریشن کے دوران ایسی کتابوں کا اجرا معنی رکھتا ہے۔ زمزم ایک تاریخی اور روحانی چیز ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔ مشتاق دربھنگوی ایک سلجھے ہوئے فنکار ہیں۔ جدت ان کا وطیرہ ہے۔ ان کی اس کتاب می
View more
Wed, 31 Jul 2019 17:55:06
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے پارلیمنٹ سے منظور تین طلاق بل کو خلاف عقل، خلاف شریعت اور مسلم عورتوں کے مفاد کے مغائر قرار دیا۔ پارٹی نے کہا کہ اس بل کے ذریعہ حکومت مسلم مردوں کو جیل اور مسلم خواتین کو عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور کررہی ہے تاکہ مسلم خاندانوں میں بکھرا و اور انتشار پیدا ہو۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 17:33:18
پاپولر فرنٹ آ ف انڈیا (پی ایف آئی )کی جانب سے ضرورتمند اور ہونہار طلبہ کے لئے اسکالر شپ پروگرام 2019 کا اعلان کیا ہے جو ہائیر سکینڈری مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہوں۔ پی ایف آئی کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاپولر فرنٹ مسلسل 9/سالوں سے اعلیٰ تعلیم کے لیے اس قومی اسکالرشپ اسکیم کو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 17:10:45
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپانے پچھلی حکومتوں کی طرف سے منائی جانے والی ٹیپو جینتی تقریب نہ منانے کا فیصلہ کرنے اور اس سلسلے میں سرکاری احکامات جاری کرنے کا جو اقدام کیا ہے، سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔ ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر الیاس محمد تمبے نے اپنے اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ وزیر اعلی یدی یورپا کا یہ فیصلہ نفرت کی سیاست پر مبنی اور احمقانہ فیصلہ ہے۔
View more
Wed, 31 Jul 2019 13:24:17
عدلیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیارنجن گوگوئی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایس این شکلا کے خلاف رشوت خوری کے معاملے کی تحقیق کے لئے سی بی آئی کو کیس درج کرنے کی اجازت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy