Fri, 02 Aug 2019 23:05:19
راجیہ سبھا میں دہشت گردی کے خلاف یو اے پی اے ترمیم بل پاس ہو گیا ہے۔اس کو اعلیٰ کمیٹی میں بھیجنے کی تجویز ووٹنگ کے دوران کم ہوگئی۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 23:55:06
دہلی کی عام آدمی پارٹی نے اسمبلی انتخابات سے پہلے بڑا اعلان کیا ہے۔دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کر رہے دہلی کے صارفین کو بل کے طور پر کوئی ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 23:35:27
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے ایئر سیل میکسس معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کوملی گرفتاری سے چھوٹ کی مدت 9 اگست تک کے لئے بڑھا دی ہے۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 23:24:12
دہلی کے ایمس اور آر ایم ایل سمیت کئی سرکاری اسپتالوں کے ریجیڈنٹ ڈاکٹروں نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں پیش کئے گئے قومی انسٹیٹیوٹ کمیشن (این ایم سی) بل کی مخالفت میں احتجاج کیا
View more
Thu, 01 Aug 2019 23:14:26
مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو ہندوستانی ایجنسیوں نے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 18:37:58
کمباشی آنے گُڈے علاقے میں بدھ کی رات کو2موٹر بائکس کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں محکمہ جنگلات میں سیکنڈ ڈیویزن کلرک کے بطور ملازم ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جبکہ اس کی بائک پر پچھلی نشست پر سوار پولیس اہلکا ر بیوی موقع پرہی ہلاک ہوگئی۔
View more
Thu, 01 Aug 2019 18:30:03
تعلقہ کے ناکرے علاقے میں عوام اس وقت خوف و دہشت میں مبتلا ہوگئے جب اچانک کالے بادلوں نے پانی برسانے کے بجائے گئے طوفان کھڑا کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy