Sat, 03 Aug 2019 11:12:42
شراب کے فرار تاجر وجئے مالیا اور اس کے کنبے کی جائیداد ضبط کئے جانے پر روک سے متعلق عرضی کی سپریم کورٹ میں جمعہ کے روز ہونے والی سماعت 13 اگست تک ملتوی ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 03 Aug 2019 11:04:00
ہندوستان کے کئی شہروں میں ذی الحجہ کا چاند جمعہ کی شام کو نظر آنے کی اطلاع ملنے کے بعد بھٹکل کے قاضی صاحبان نے بھی متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ یکم ذی الحجہ 1440 مطابق 3؍اگست ہ2019 بروز ہفتہ ہے اس مناسبت سے عید الاضحیٰ 12 اگست 2019 بروز پیر منائی جائے گی۔
View more
Sat, 03 Aug 2019 10:25:53
رابطہ تعلیمی ایوارڈ کی باوقار تقریب جمعہ 2/اگست کو انجمن اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول میدان میں بعد نماز عصر منعقد ہوئی جس میں رابطہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک طالبہ نے دو دو گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ رابطہ کی 23 ویں تعلیمی ایوارڈ تقریب میں دو گولڈ میڈل حاصل کرنے والی طالبہ حُمنا بنت ڈاکٹر محمد سمیع اللہ رہی جنہیں سکینڈ پی یوسی (آرٹس) میں نہ صرف بھٹکل تعلقہ میں ٹاپ
View more
Sat, 03 Aug 2019 00:03:05
اناؤ ریپ کیس متاثرہ کے اہل خانہ سے آج ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نیکے جی ایم سی ہاسپیٹل لکھنوء میں ملاقات کی اور متاثرہ کی خیریت دریافت کی اورانھیں تسلی دی۔
View more
Fri, 02 Aug 2019 23:58:36
مہاراشٹر کے اپوزیشن پارٹیوں کے تمام لیڈر وی ایم کی مخالفت اور بیلٹ پیپر سے الیکشن کرائے جانے کی مانگ کو لے کر جمعہ کو ایک پلیٹ فارم پر نظر آئے۔
View more
Fri, 02 Aug 2019 23:54:31
ڈی ایم کے ممبر پارلیمنٹ ڈی روی کمار نے بھیڑ کی طرف سے قتل (ہجومی تشدد) اور جھوٹی شان کے نام پر قتل (آنر کلنگ) کے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو لوک سبھا میں کہا کہ ایسے واقعات کو دہشت گرد انہ عمل قرار دیا جائے۔
View more
Fri, 02 Aug 2019 23:51:38
سیتاپور جیل اہلکاروں کا مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔یہ وہی جیل ہے یہاں اناؤ گینگ ریپ کیس کے ملزم کلدیپ سینگر بند ہیں۔
View more
Fri, 02 Aug 2019 23:48:16
بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایم پی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔جبل پور ہائی کورٹ نے ایک انتخابی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سادھوی پرگیہ سنگھ کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے
View more
Fri, 02 Aug 2019 23:43:54
جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔اس تصادم میں ایک نوجوان شہید ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy