Tue, 06 Aug 2019 23:25:29
عام آدمی پارٹی (آپ) کے باغی ممبر اسمبلی کپل مشرا نے دل بدل مخالف قانون کے تحت انہیں اسمبلی کے لئے نااہل ٹھہرائے جانے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 23:22:12
ایمس کے ٹراما سنٹر میں داخل اناؤ اجتماعی عصمت دری معاملہ کی متاثرہ کی حالت بہت نازک ہے اور اسے لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 23:19:14
وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو لوک سبھا میں جموں کشمیر ریاست کی تشکیل نو کرکے جموں و کشمیر اور لداخ کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے اور آرٹیکل 370 کی زیادہ تر دفعات کو ختم کرنے کی تجویز سے متعلق قرارداد پیش کیا۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 23:13:23
لوک سبھا میں دفعہ 370 کے ہٹائے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر بے ادھیررنجن چودھری اس حد تک آگے نکل گئے کہ خود سونیا گاندھی بے چین نظر آنے لگیں۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 23:10:29
جموں میں ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی)کی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی پابندیاں منگل کودوسرے دن بھی جاری ہیں اوریہاں پر سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 23:07:40
وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو لوک سبھا میں کہا کہ نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ فاروق عبداللہ کو نہ تو حراست میں لیا گیا ہے
View more
Tue, 06 Aug 2019 22:59:33
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے بی جے پی حکومت کے ذریعہ دستور کی دفعہ 370کو منسوخ کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اسے جمہوریت کا قتل قرار دیا۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 20:45:51
ضلع اُترکنڑا میں ہورہی موسلادھار بارش کے بعدمختلف ڈیمس میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو پارکرگئی ہے اس لئے بھومی ہلّی، کوڈسلّی اور کدرا ڈیم سے پانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان ڈیمس سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے کالی ندی میں طغیانی آگئی ہے اور اس سے ندی کے کناروں پر بسنے والوں کے لئے خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy