Mon, 05 Aug 2019 21:43:58
منگلورو اسپتال میں علاج کے دوران تلپاڈی کے پاس پونوڈی سے تعلق رکھنے والے پرشانت عرف پاچّو پونوڈی (39سال) کی موت واقع ہوگئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ شاید وہ ڈینگی وائرس کا شکار ہوگیا تھا۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 21:31:24
نیشنل ہائی وے 66 پر قبرستان کے قریب رات کے وقت ایک تیز رفتاری لاری نے اسکوٹر سوار کو پیچھے سے ٹکر ماری اور کچلے جانے کی وجہ سے پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ اسکوٹر چلانے والا شدیدزخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 21:23:19
مخلوط حکومت گرانے کے لئے ذمہ دار 17اراکین اسمبلی کو اسپیکر رمیش کمار کے ذریعے نااہل قرار دئے جانے اور پارٹی سے ان کے اخراج کے بعد اب جو ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں اس میں یلاپور منڈگوڈ حلقہ بھی شامل ہے جو شیورام ہیبار کی برخاستگی کے بعد خالی ہوا ہے۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 21:18:43
ہلیال کوگل بن کے رہنے والے وسیم سی حاجی نے سی ای این پولیس تھانے میں شکایت درج کروائی ہے کہ اس کا بینک اے ٹی ایم کارڈ کے اس کے پاس ہلیال میں ہی موجود ہے،لیکن کسی اجنبی دھوکے باز نے مغربی بنگال سے اس کے کھاتے سے 40ہزار روپے نکال لیے ہیں۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 21:15:28
فیس بک پر لڑکیوں اور عورتوں کے بھیس میں جعلسازی کا ایک بہت بڑا جال پھیلا ہوا ہے جس کا شکار ہونے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 21:12:26
یہاں قدوائی روڈ پر زیر تعمیر اپارٹمنٹ کے ٹائلس اور دیگر اشیاء کی چوری کے الزام میں پولس نے تین لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے اور چوری کیا ہوا مال برآمد کرلیا ہے۔ گرفتار شدگان کی شناخت بھٹکل کے ہیبلے کا رہنے والا یوگیش دیواڑیگا (28)، تلاند کا رہنے والا چیتن نائک (20) اور تلاند کا ہی رہنے والا راجیش نائک (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 15:06:08
بھٹکل پولیس اسٹیشن میں سرکل پولس انسپکٹر کے بطور تعینات کے ایل گنیش کو عہدے میں ترقی دے کر ڈی وائی ایس پی بنایا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق انہیں مینگلور خفیہ محکمہ کے لئے ٹرانسفر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جنوری 2018میں کے ایل گنیش نے بھٹکل سرکل انسپکٹر کے طور پر عہدہ سنبھالا تھا۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 14:54:04
پچھلے دنوں کاروار بس اسٹانڈ کے قریب واقع ایک قدیم اور خستہ حال عمارت گرنے کے بعد ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیتے ہوئے کاروار بلدیہ نے شہر کی پرانی اور بہت ہی خستہ عمارتوں کا معائنہ کیا تاکہ کسی اور عمارت کے اچانک گرجانے سے مزید جانی ومالی نقصانات نہ ہوں۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 00:32:41
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آٹو شعبے کے بحران اور اقتصادی ترقی میں آئی کمی سے متعلق خبروں کو لے کر ہفتہ کو الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت ملک میں کچھ تعمیر نہیں کر سکتی، وہ صرف دہائیوں پہلے بنے اداروں کو تباہ کر سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy