Mon, 05 Aug 2019 22:59:53
لوک سبھا میں پیر کو سپریم کورٹ (جج تعداد) ترمیم بل 2019 پیش کیا گیا جس میں سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد کو 30 سے بڑھا کر 33 کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:54:19
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے قومی طبی کمیشن (این ایم سی) بل میں کچھ دفعات کے خلاف آٹھ اگست کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:41:37
دارالحکومت کے ممتاز تعلیمی ادارے جے این یو کی سیکنڈ ایئر کی اسٹوڈنٹ کے ساتھ کیب ڈرائیور کی طرف سے مبینہ طور پر ریپ کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:38:33
سال 2013 میں جنوبی دہلی کے ایک شخص نے اپنے گھر میں کرایہ پر رہنے والی امریکی خاتون سے ڈیجیٹل ریپ کیا تھا۔متاثرہ خاتون نے نچلی عدالت میں اس کی شکایت کی۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:28:24
آل انڈیامائنارٹیزفرنٹ(اے آئی ایم ایف) کے قومی صدراورسینئرصحافی ایس ایم آصف نے جموں وکشمیرپرلئے گئے حکومت کے فیصلے کاگرمجوشی کے ساتھ خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ان کی پارٹی جموں وکشمیرکے فیصلے پرمرکز کی حمایت کرے گی۔
View more