Tue, 06 Aug 2019 14:22:12
قومی دارالحکومت دہلی کے ذاکر نگر میں واقع ایک مکان میں پیر کودیررات آگ لگنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی،جبکہ 11 افراد شدیدطور سے جھلس گئے۔ فائربریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ پیر کو دیررات تقریبا 2.30 بجے ذاکر نگر میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ اس کے بعد فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں کو موقع پر بھیجی گئیں۔ انہوں نے بتایا كہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 14:19:20
قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں منگل کی صبح تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش ہوئی، جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں جام لگ گیا اور لوگوں کو اپنے دفتر پہنچنے میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 13:02:38
پیر کی صبح سے جاری زبردست بارش کے نتیجے میں ملناڈ سمیت ساحلی کرناٹکا کے کئی علاقوں میں نقصانات کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ پیر کو ہوئی زبردست بارش سے بالخصوص ضلع شمالی کینرا کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی سی صورتحال پیدا ہوگئی، طوفانی ہواوں کے چلتے کئی مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں، اسی طرح بھٹکل ، ہوناور، کمٹہ ، انکولہ اور کاروار میں سینکڑوں مکانوں کے اندر پانی گھس جانے سے کافی نقصانات ہوئے ہیں، ک
View more
Tue, 06 Aug 2019 11:57:14
راجیہ سبھا نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی آئینی قرارداد اورریاست کو مرکز کے زیر انتظام دوعلاقوں میں تقسیم کرنے سے متعلق جموں کشمیر کی تنظیم نو سے متعلق بل کو آج منظوری دے دی۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 11:45:49
حکومت نے ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی ریاست کی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کے تناظر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کے لئے تمام ریاستوں اور مرکزی خطوں میں تمام سیکورٹی اور قوانین نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو زیادہ مستعدی برتنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Tue, 06 Aug 2019 11:34:43
سابقہ جے ڈی ایس، کانگریس حکومت کی طرف سے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کے بجٹ میں 4,000 کروڑ روپئے کا اضافہ کرنے اور شہر میں ترقیاتی کاموں کے لئے ٹینڈر جاری کرنے کے منصوبہ پر ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے روک لگادی ہے-
View more
Mon, 05 Aug 2019 23:19:13
جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے دفعہ 370 پر اٹھائے گئے حکومت کے فیصلے پر کہا کہ حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کیا،
View more
Mon, 05 Aug 2019 23:11:42
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے مرکزی حکومت کے اقدامات کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت نے ملک کا سر کاٹ لیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy