Thu, 08 Aug 2019 23:27:09
مغربی گھاٹ کے علاقوں میں بھاری بارش اور سکلیشپور اور سبرا منیا روڈ پر چٹانیں کھسکنے کی وارداتوں کے بعد مینگلور سے بنگلور کے درمیان ٹرین سروس بند کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کل 9 اور 10 اگست کو بھی ٹرین سروس بند رہے گی۔ حکام کے مطابق سکلیشپور اور سبرایا منیا میں چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے کاروار۔بنگلورکے یشونت پور جانے والی ٹرین سروس بھی روک دی گئی ہے۔ اسی طرح واپس آنے والی ٹرین سروس بھی معط
View more
Thu, 08 Aug 2019 23:15:14
اتر پردیش کے سیتاپور ضلع میں ٹرپل طلاق کی تحریر واپس نہ لینے پر سسرال کے لوگوں نے متاثرہ کے ساتھ جم کر مار پیٹ کی اور بعد میں اس کی ناک کاٹ دی۔متاثرہ کی مدد کے لئے آئے اس کے بہنوئی کو بھی سسرال پارٹی کے لوگوں نے اینٹوں اور پتھر سے مار کر شدید زخمی کر دیا۔پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے
View more
Thu, 08 Aug 2019 23:11:11
روز ویلی کیس میں سی بی آئی نے کولکاتہ کے سابق کمشنر راجیو کمار کو طلب کیا ہے۔اب تک شاردا گھوٹالے میں راجیو کمار سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ کر رہی ہے،
View more
Thu, 08 Aug 2019 23:08:14
گوا پردیش کانگریس کمیٹی (جی پی سی سی) کے صدر گریش چوڈنکر نے کہا ہے کہ گوا کانگریس، گوا کے اسمبلی میں ان 10 باغی ممبران اسمبلی کی معطلی کے لئے درخواست دائر کرے گی،
View more
Thu, 08 Aug 2019 23:05:34
دہلی میں اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (ایس اے آئی ایل) کے صدر انل کمار چودھری پر گزشتہ رات جان لیوا حملہ کئے جانے کی خبر ہے۔
View more
Thu, 08 Aug 2019 22:57:52
اڈپی ضلع کی ڈپٹی کمشنر ہیپسبا رانی کورلاپتی نے موسلادھار بارش کے پس منظر میں تعلیمی اداروں کو گزشتہ دو دنوں سے دی گئی چھٹی میں مزید توسیع کرتے ہوئے 9اگست کے لئے بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Thu, 08 Aug 2019 22:51:44
ضلع شمالی کینرا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جہاں ایک طرف عوام اور سماجی ادارے راحت کاری کے ضمن میں قابل ستائش خدمات انجام دے رہے ہیں
View more
Thu, 08 Aug 2019 22:44:31
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شری کانت پروہت کی جانب سے بمئی ہائی کورٹ میں اسے یو اے پی اے کی دفعات سے ڈسچارج کرنے والی عرضداشت پر آج سماعت عمل میں آئی
View more
Thu, 08 Aug 2019 21:13:59
بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کے موقع پر رہائشی احاطوں میں قربانی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ممبئی میں قربانی پر تلوار لٹک گئی ہے اور مسلم طبقہ سخت پریشان ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق جسٹس ایس سی دھرمادھیکاری اور جسٹس جی ایس پٹیل کی ایک بنچ نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہائی کورٹ نے حالانکہ قربانی پر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy