Thu, 08 Aug 2019 11:02:03
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 (آرٹیکل 370) ہٹا دیا گیا ہے۔اس سے جموں و کشمیر کو ملنے والاخصوصی ریاست کا درجہ بھی ختم ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Aug 2019 10:58:21
پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 30 سے بڑھا کر 33 کئے جانے والے ایک اہم بل کو بدھ کو منظوری فراہم کردی۔راجیہ سبھا نے سیشن کے آخری دن سپریم کورٹ (جج تعداد) ترمیمی بل 2019 بغیربحث کے لوک سبھاکولوٹادیا۔
View more
Thu, 08 Aug 2019 10:53:49
مہاراشٹر کے کولہاپور اور سانگلی اضلاع میں شدید بارش سے متاثرہ لوگوں کو مددمہیا کرانے کے لیے ہندوستانی بحریہ کی پانچ ریسکیو ٹیمیں کام پر لگ گئی ہیں۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 22:51:29
قومی خواتین کمیشن (این سی ڈبلیو) نے تہاڑ جیل میں بند ایک خاتون قیدی سے سپاہی کے ذریعہ مبینہ عصمت دری کے معاملے میں بدھ کو دہلی پولیس کے سربراہ کو فوری طور پر کارروائی کرنے اور ایک تفصیلی رپورٹ دینے کو کہا
View more
Wed, 07 Aug 2019 22:28:05
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے کے بعد کانپور شہر کی انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔شہر میں تعلیم حاصل کر رہے 125 کشمیری طالب علموں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 22:19:39
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں کہا کہ آرٹیکل 370 ختم ہوتے ہی جموں و کشمیر میں 106 مرکزی قانون مؤثر ہو جائیں گے۔
View more