Wed, 07 Aug 2019 21:41:20
معیشت میں سست روی کے اشارہ کو دیکھتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا نے اس مالی سال یعنی2019-20 کے لئے ملک کے مجموعی گھریلو مصنوعات (جی ڈی پی) میں خسارے کے اندازہ کو کم کرکے 6.9 فیصد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 21:05:00
بین الاقوامی فیوچر مارکیٹ کمیکس پر بدھ کو سونا 1500 ڈالر فی اونس کے پار چلا گیا جو کہ گزشتہ آٹھ سال کی سب سے بلند سطح ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 20:52:59
بھٹکل میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے رکن اسمبلی سنیل نائک نے مرکزی حکومت کے اس اقدام کو سراہا جس کے تحت کشمیر کی تقسیم کرنے کے علاوہ کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370ہٹادی گئی ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 20:50:01
سداپور تعلقہ میں کل ہوئی تیز بارش کے بعد ندیوں میں سیلاب آگیا جس کی وجہ سے ہوناور کا گوڈبال علاقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 17:57:50
ضلع اُترکنڑا میں ویسے تو بارش میں کافی کمی آگئی ہے لیکن ہوناور، کمٹہ، انکولہ اور کاروار کے دیہاتوں میں راستے ٹوٹ جانے اور دیہاتوں میں بھاری مقدار میں پانی جمع ہوجانے سے سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں اور کافی لوگوں کو راحت کیمپوں میں بسایا گیا ہے۔ عوام کی پریشانیوں اور دور دراز علاقوں کے لوگوں کو اسکول اور کالج میں پہنچنے کی دقتوں کو دیکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے کل جمعرات 8/اگست کو بھی انگ
View more
Wed, 07 Aug 2019 17:56:24
پڑوسی ضلع شموگہ میں 5 اور 6 اگست کو ہوئی زبردست بارش کے بعد شراوتی ندی کے ذریعے جب بھاری مقدار میں پانی ہوناور تعلقہ کے شراوتی بیلٹ میں داخل ہوا تو ولکی سمیت اطراف کے کئی دیہات ڈوبنے لگے، ایسے میں علاقہ میں سیلاب کی سی صورتحال پیدا ہوگئی اور کئی ایک مکان اس کی زد میں آگئے۔ لوگوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے جہاں کئی نوجوان انفرادی طور پر ایک دوسرے کی مدد کے لئے پہنچ گئے تو وہیں ولکی اصلاح
View more
Wed, 07 Aug 2019 11:59:49
جموں و کشمیر سے اکادکا مخالفت اور تشدد کی اطلاعات ہیں۔رپورٹ کے مطابق منگل کو سری نگر کے کچھ علاقوں میں لوگوں نے پتھر بازی کی ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2019 11:40:14
دہلی کی شاہی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے اس موقف کی تائید کرتے ہوئے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے ریاست کی مخصوص شناخت کو ختم کرنے اور اس کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے حکومت کے قدم کو نامناسب قرار دیا اور اس اقدام سے ریاست میں علاحدگی پسندی اور دہشت گردی میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy