Sat, 10 Aug 2019 11:06:24
کرناٹک کے 15 اضلاع گزشتہ دو ہفتوں سے شدید سیلاب کی زدمیں ہیں اور ایک طرف جہاں ان اضلاع میں حالات سدھرنے کا نام نہیں لے رہے ہیں وہیں گزشتہ دو دونوں سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے كوڈاگو اور هاسن اضلاع میں صورت حال سنگین بنی ہوئی ہے ۔ سیلاب کے سبب پیش آئے واقعات میں اب تک 23 افراد کی جان گئی ہے۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 22:37:00
کرناٹک میں مسلسل بارش کے مدِ نظر بیدر کے بشمول جنوبی کنڑا‘ رائچور‘باگلکوٹ‘ بیلگاوی‘ چکوڈی‘ شیموگہ‘ ہاویری‘کوڈگو‘ کوپل‘ یادگیر‘ کلبرگی‘ دھارواڑ‘بلاری‘ ہاسن اْڈپی‘ گدگ اضلاع میں 15اگست تک تمام اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 22:32:38
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کیرالہ اور اپنے پارلیمانی حلقہ وائناڈ میں سیلاب کی صورتحال کو لے کر جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور ان سے مدد مانگی۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 22:26:08
گرمیت رام رہیم سنگھ انساں کو سناریا جیل انتظامیہ سے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔جیل انتظامیہ نے ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کو بنیاد بنا کر رام رہیم کی پیرول کو منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 22:22:25
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو فلم ’بٹلہ ہاؤس‘ کی ریلیز پر روک لگانے کے لئے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ درخواست گزار نے فلم نہیں دیکھی ہے۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 22:20:30
دہلی کی ایک عدالت نے سی بی آئی اور ای ڈی کی طرف سے دائر ایئر سیل-میکسس معاملات میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو گرفتاری سے دی گئی
View more
Fri, 09 Aug 2019 22:13:23
کرناٹک میں سیلاب سے اب تک 71 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق، یکم اپریل 2019 سے اب تک سیلاب کی وجہ سے 71 لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 00:04:23
سپریم کورٹ نے جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر دفعات کو ختم کرنے کے صدر کے حکم کو چیلنج دینے والی اور ریاست میں پابندیاں لگائے جانے کے خلاف دائر درخواستوں پر جلد سماعت سے جمعرات کوانکارکردیا۔
View more
Fri, 09 Aug 2019 00:00:22
مہاراشٹر کے سیلاب سے متاثرہ سانگلی ضلع میں امدادی کام میں مصروف ایک کشتی کے پلٹ جانے سے 14 افراد کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy