Sat, 10 Aug 2019 21:24:59
گذشتہ دو دنوں تک تھوڑی بہت راحت دینے کے بعد آج سنیچر کو پھر ایک بار بھٹکل میں زبردست بارش شروع ہوگئی جس سے نہ صرف عام زندگی درہم برہم ہوگئی بلکہ کئی راستے تالاب میں تبدیل ہوگئے۔ رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے کے ساتھ ساتھ ، پٹرول پمپ کے سامنے اور شمس الدین سرکل پر بھی کثیر مقدار میں پانی جمع ہوگیا، اسی طرح نشیبی علاقوں بالخصوص اولڈ بس اسٹائنڈ کے قریب، مین روڈ اور ماری کٹہ روڈ پر بھی نالے بھرجان
View more
Sat, 10 Aug 2019 18:27:38
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے کُوروا پنچایت حدود میں آنے والے کئی قصبوں میں زبردست بارش سے متاثر ہونے والے قریب دو سو لوگوں کو بھٹکل کے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے چادریں، چٹائیاں، بریڈ، پانی کی بوتلیں سمیت دیگر اشیاء تقسیم کی گئیں اور نقصانات کاجائزہ لینے کے بعد مزید تعاون دینے کا یقین دلایا۔ اس موقع پر متاثرین نے تنظیم وفد سے اپنے مسائل کو پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے
View more
Sat, 10 Aug 2019 17:15:40
مفتی اعظم و امام کعبہ نےمسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران اس قول رسولؐ کو دہرایا کہ تم زمین والوں پر رحم کرو اللہ تم پر رحم فرمائے گا۔ بظاہر عالمی حالات کے پس منظر میں انہوں نے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے تمام مسلمانوں کو آپس میں ایک دوسرے کا بھائی بنایا ہے اور اچھے اخلاق اور بہترین سلوک کی آج دنیا کو ضرورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان جب ان صفات کو اپنائے گا تو الل
View more
Sat, 10 Aug 2019 17:09:24
گجرات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ بارش ہوئی ہے جس کے سبب آبی ذخائر طغیانی پر ہیں جبکہ بارش کی وجہ سے پیش آئے حادثات میں کم از کم 12 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 10 Aug 2019 16:57:40
ایسا لگتا ہے کہ ضلع شمالی کینرا میں ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ برسات اور سیلاب کی صورت حال بگڑتی جارہی ہے، کیونکہ موسلادھار بارش تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔
View more
Sat, 10 Aug 2019 12:06:07
مہاراشٹرا، کرناٹکا اور کیرالہ میں پچھلے کچھ دنوں سے جاری موسلادھار بارش اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیلابی کیفیت نے بڑا قہر ڈھایا ہے۔ ہرجگہ عام زندگی بری طرح متاثر ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق مختلف مقامات پربارش کی وجہ سے ہوئی ہلاکتوں کی تعداد 86ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 10 Aug 2019 11:43:58
دہلی کی ایک عدالت نے بی جے پی سے برطرف ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف اناؤ عصمت دری معاملے میں جمعہ کو فرد جرم عائد کیا۔
View more
Sat, 10 Aug 2019 11:40:14
عید الاضحی سے عین قبل میرٹھ شہر میں سڑکوں پر نماز کی ادائیگی پر روک لگا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سڑک پر لگنے والی جانوروں کی پینٹھ (بازار) پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy