Sun, 11 Aug 2019 12:39:26
کرناٹکا، مہاراشٹرا اور کیرالہ میں موسلادھاربرسات اور سیلاب کی وجہ سے کئی مقامات پر نیشنل ہائی ویز پر رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس سے سفر پر نکلے ہوئے لوگ بری طرح پھنس گئے ہیں اور جو لوگ سفر پر نکلنے والے ہیں ان کے لئے بھی خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2019 11:50:32
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلو سی)نے کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو اتفاق رائے سے عبوری صدر بنانے کا فیصلہ کیا جسے محترمہ گاندھی نے قبول کرلیا ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2019 11:36:41
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے گزشتہ رات کہا کہ جموں وکشمیر میں حالات بہت خراب ہونے کی رپورٹ آرہی ہے اور اس کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی اور حکومت کو شفاف طریقہ سے ملک کوبتانا چاہیے کہ وہاں کی اصل صورتحال کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2019 11:30:45
ہر سال کی طرح اس بار بھی 9 ذی الحجہ کے موقع پر خانہِ کعبہ کا غلاف ’کِسوہ‘ تبدیل کردیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور کے سربراہِ عام شیخ عبدالرحمن السدیس کے زیر نگرانی میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ہونے والے اس عمل میں 160 متعلقہ اہل کاروں نے حصہ لیا۔
View more
Sun, 11 Aug 2019 00:16:04
کیرالہ، کرناٹک اور مہاراشٹر میں بارش اور سیلاب کا قہر جاری ہے۔گزشتہ 72 گھنٹوں میں تینوں ریاستوں میں 93 جانیں جا چکی ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2019 00:07:32
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ راجستھان سے راجیہ سبھا کی ایک نشست کے لئے ہونے والے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی طرف سے امیدوار ہوں گے۔
View more