Tue, 13 Aug 2019 22:02:04
اتر پردیش میں بچہ چوری کے شک میں بڑھ رہی ماب لنچنگ (ہجومی تشدد) کے واقعات پر پولس کا دعویٰ ہے کہ اس کی ہر واقعہ پر گہری نظر ہے۔
View more
Tue, 13 Aug 2019 21:56:54
طیارہ کمپنی انڈیگو کا ایک طیارہ ناگپور سے دہلی آنے والا تھا۔ آج صبح تکنیکی خرابی کی وجہ سے آخری منٹ پر پرواز نہیں بھر سکا اور اسے ’ٹیکسی وے‘ سے واپس لوٹنا پڑا۔
View more
Tue, 13 Aug 2019 21:47:21
امسال برسنے والی تیز بارش نے پورے ساحلی کنارے اور شمالی کرناٹکا کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے جس طرح تباہی مچائی ہے، ویسی طغیانی تو بھٹکل کی مشہور شرابی ندی میں دیکھنے کو نہیں ملی، مگر موڈ بھٹکل سے شروع ہونے والی اس ندی کے راستے میں چوتنی تک کنارے کنارے بسنے والوں کی زندگی پر ہر بار کی طرح امسال بھی سیلاب کاخطرہ منڈلارہا ہے۔
View more
Tue, 13 Aug 2019 14:18:59
بنگلور شہر کے سری نگر بس اسٹائنڈکے قریب ایک خاتون نے اپنے شوہر کے ظلم سے تنگ آکر اپنی دو جوان بیٹیوں کے ساتھ خودکشی کرلی، یہ اندوہناک واردات پیر کو منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Tue, 13 Aug 2019 14:02:05
ایک ٹویرا کار میں مشتبہ انداز میں چکر لگانے والے 6افراد کو بیندور پولیس نے گرفتار کرلیا، جن پر پولس نے الزام لگایا ہے کہ وہ سڑکوں کے کنارے سونے والے مویشیوں کو چوری کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
View more
Tue, 13 Aug 2019 13:50:49
شیرالی کے تٹّی ہکّل علاقے میں سنیچر کی رات میں تیز بارش اورہواؤں کی وجہ سے ایک بجلی کے کھمبے پر پانچ درخت ٹوٹ کر گر گئے جس کی وجہ سے بجلی کا کھمبا اور تار زمین بوس ہوگئے۔اس کے بعد بجلی کا سلسلہ جو منقطع ہوگیا تو سوموار کے دن بھی بحال نہیں ہوا جس کے خلاف عوام نے گرے ہوئے درختوں کو کاٹ کر سڑک پر ڈالتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 12 Aug 2019 18:57:17
ضلع اُترکنڑا میں بارش کا زور ٹوٹ چکا ہے اور حالات سازگار ہوتے نظرآرہے ہیں،مگر اس درمیان اچانک منڈگوڈ کے ایک دیہات چیگولّی میں پانی سے بھرا ڈیم ٹوٹ جانے سے ضلعی انتظامیہ پھر ایک بار سکتے میں آگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیم کے اچانک ٹوٹنے سے پانی پوری قوت کے ساتھ اطراف کے کھیتوں میں گھس گیا، ساتھ ساتھ قریبی دیہاتوں کی طرف بڑھنے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے دو دیہاتوں کے لوگوں کو احتیاطی طور پر محف
View more
Mon, 12 Aug 2019 11:48:24
بھٹکل میں آج 12/اگست بروز پیر سے عید الاضحیٰ پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری موسلادھار بارش کو دیکھتے ہوئے اس بار عیدگاہ میں نماز ادا نہیں کی جاسکی، لہٰذا تمام جامع مساجد میں نماز کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Sun, 11 Aug 2019 21:16:27
سوشل میڈیا پر کچھ لوگ این آر سی کے حوالے سے تبصرہ کررہے ہیں۔ اسی طرح کی ایک دس منٹ چوتیس سیکنڈ کا صوتی کلپ وہاٹس ایپ پر گردش کررہاہے جو السلام علیکم کے بعد "کیسے ہیں آپ لوگ..." سے شروع ہوتا ہے اور "مجھے لگا کہ اپنی بات شیئر کر دوں" پر ختم ہوتا ہے۔ اس میں کہاگیاہے کہ این آر سی کے ذریعہ آسام میں 48 لاکھ مسلمان خاندانوں کے نام پھلے حذف کر دیا گیا تھا اور پھر ایک مسلم تنظیم کی کوششوں سے ان کے اسی فیص
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy